خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xi of 827

خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page xi

خطبات مسرور جلد 17 خطبہ نمبر تاریخ 32 7 مقام 09 اگست 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے خلاصہ جات صفحہ 408-425 جلسہ سالانہ بر طانیہ کا کامیاب اختتام ، اظہار تشکر اور مہمانوں کے تاثرات کا بیان، مکرم مجیب الرحمن صاحب ایڈووکیٹ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 33 تاریخ مقام 16 اگست 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یو کے حضرت قتادہ بن نعمان انصاری، جمعہ کے دن قبولیت دعا کی گھڑی ، عبد اللہ بن مظعون کی سیرت و سوانح۔خطبہ نمبر 34 تاریخ مقام 23 اگست 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یو کے صفح 426-437 صفحہ 438-450 سیرت حضرت عاصم بن عدی، حضرت عمر و بن عوف، حضرت معن بن عدی ا اور حضرت ابو بکر کی بطور خلیفہ بیعت کی تفصیلات۔خطبہ نمبر 35 تاریخ مقام 30 اگست 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یو کے صفح 451-463 بدری صحابی حضرت عتبہ بن مسعود حدتی، اصحاب صفہ ، حضرت عبادہ بن صامت انصاری تھا۔مکرم طاہر عارف صاحب کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 36 تاریخ مقام صفحہ 464-476 06 ستمبر 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے گذشته خطبہ جمعہ کے تسلسل میں حضرت عبادہ بن صامت کا ذکر جاری رکھتے ہوئے آپ کی سیرت مبارکہ سے مزید واقعات وروایات۔بنو قینقاع سے لڑائی اور اُن کی جلاوطنی کی تفاصیل۔سیریا کے سعید سوقیا صاحب ، تیونس کے مکرم الطیب العبیدی صاحب اور حضرت خلیفہ المسیح الثالث کی سب سے بڑی صاحبزادی محترمہ امۃ الشکور بیگم صاحبہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 37 تاریخ مقام صفحہ 13 ستمبر 2019ء اجتماع گاہ مجلس انصاراللہ بر طانیہ ، کنٹری مارکیٹ، بورڈن 489-477 ہمیشر، برطانیہ۔مجلس انصار اللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع، بدری صحابی حضرت نعمان بن عمرو ، حضرت خبیب بن اساف کی سیرت ، اور محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم سید محمد سرور صاحب ، مکرم محمد شمشیر خان صاحب صدر جماعت ناندی فجی اور مکرمہ فاطمہ محمد مصطفیٰ صاحبہ کر دستان حال ناروے کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر تاریخ 38 20 ستمبر 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفح 490-504 بدری صحابی حضرت یزید بن رقیش۔حضرت عبد اللہ بن مخرمہ تھا حضرت عمرو بن معبد حضرت نعمان بن مالک۔حضرت خبیب بن عدی کی سیرت و سوانح کا بیان، اس کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے شعبہ تاریخ احمدیت کی ویب سائٹ کے آغاز کا