خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page x
خطبات مسرور جلد 17 خطبہ نمبر 26 تاریخ 6 مقام 28 جون 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلاصہ جات صفحہ 328-342 حضرت زید بن حارثہ ، غزوہ موتہ میں ان کو سپہ سالار بنایا جانا اور حضرت اسامہ بن زید کا بیان، مکرم صدیق آدم دنبیا صاحب مبلغ آئیوری کوسٹ ، مکرم میاں غلام مصطفی صاحب میرک ضلع اوکاڑہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 27 تاریخ مقام 05 جولائی 2019ء جلسہ گاہ جرمنی DM Arena کالسر وے (Karlsruhe) صفح 343-351 جلسہ سالانہ کی اہمیت ، اس کے تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں۔خطبہ نمبر 28 تاریخ مقام 12 جولائی 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے جلسہ جر منی کا کامیاب اختتام ، کارکنان کا شکریہ ، اظہار تشکر اور مہمانوں کے تاثرات۔خطبہ نمبر 29 تاریخ مقام 19 جولائی 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 352-369 صفح 370-385 بدری صحابی حضرت عامر بن سلمہ، حضرت عبد اللہ بن سراقہ ، حضرت مالک بن ابو خولی، حضرت واقد بن عبد اللہ ، حضرت نصر بن حارث حضرت مالک بن عمرو، حضرت نعمان بن عصر، حضرت عویم بن ساعدہ حضرت نعمان بن سنان، حضرت عنتر به مولی سلیم حضرت نعمان بن عمرو کی سیرت و سوانح۔مکرم مودو د احمد خان صاحب اور خلیفہ عبد العزیز صاحب نائب امیر جماعت کینیڈا کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 30 تاریخ مقام صفح 386-398 26 جولائی 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے بدری اصحاب نبی صلی اہل علم حضرت مظهر بن رافع ، حضرت مالک بن قدامہ ، حضرت خریم بن فاتک، حضرت معمر بن حارث، حضرت ظھیر بن رافع ، حضرت مدلج بن عمرو ، حضرت عبد اللہ بن کھیل ، حضرت یزید بن حارث، حضرت عمیر بن حمام، حضرت حمید انصاری، حضرت عمرو بن معاذ بن نعمان اوسی ، حضرت مسعود بن عمرو رضی اللہ عنھم و رضوا عنہ کی سیرت مبارکہ کا دلنشین تذکرہ۔جلسہ سالانہ برطانیہ کے ہر لحاظ سے بابرکت ہونے کیلئے دعا کی تحریک۔ڈیوٹی کنندگان کو کوشش اور دعا کے ذریعے بہترین انداز میں حضرت مسیح موعود کے مہمانوں کی خدمت کی تلقین۔جلسے کے دنوں میں شعبہ ٹرانسپورٹ کو مہمانوں کو مسجد مبارک اسلام آباد نماز کی ادئیگی کے لئے لانے لے جانے کے لئے خاص انتظام کرنے کا ارشاد۔خطبہ نمبر 31 تاریخ مقام 02 اگست 2019ء حدیقۃ المہدی آلٹن، ہمیشئر۔یو کے جلسہ سالانہ یو کے کی اہمیت، مرکزی جلسہ ، مہمان نوازی اور دیگر شعبہ جات کے حوالہ سے نصائح صفح 399-407