صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 354 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 354

صحیح البخاری جلد ۹ تشریح: ۳۵۴ ۶۴ - کتاب المغازی دست یہ باب بلا عنوان ہے اور امام ابن حجر کے نزدیک امام بخاری نے اشارہ کیا ہے کہ آپ تہی دنیا سے گئے۔ اور یہ حضرت عمرو بن حارث کی روایت کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۱۹۰) جس کے یہ الفاظ ہیں : مَا تَرَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيْنَارًا وَلَا دِرْهَمًا۔ (روایت نمبر ۴۴۶۱) باب ۸۷: بَعْثُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي مَرَضِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کو اپنی اس بیماری میں جس میں کہ آپ فوت ہوئے، روانہ کرنا ٤٤٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ۴۴۶۸: ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہمیں بتایا۔ الصَّحَالُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنِ الْفُضَيْلِ بْنِ انہوں نے فضیل بن سلیمان سے روایت کی کہ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ موسى بن عقبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سالم سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ اسْتَعْمَلَ النَّبِيُّ صَلَّى ہے ، سالم نے اپنے باپ سے روایت کی کہ نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسَامَةَ فَقَالُوْا فِيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے حضرت اسامہ بن زید) کو فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سپہ سالار مقرر کیا اور لوگ ان سے متعلق باتیں قَدْ بَلَغَنِي أَنَّكُمْ قُلْتُمْ فِي أُسَامَةَ وَإِنَّهُ بنانے لگے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ تم نے اسامہ کی بابت اعتراض کیا أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ۔ ہے بحالیکہ وہ مجھے لوگوں میں سے بہت پیارا ہے۔ اطرافه ۳۷۳۰، ٤٢٥۰ ٤٤٦٩ ٦٦٢٧، ٧١٨٧۔ ٤٤٦٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ۴۴۶۹: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد اللہ بن دینار سے، عبد اللہ بن دینار نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا بَعَثَ بَعْثًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ اور آپ نے حضرت اسامہ بن زید کو اُن پر امیر فَطَعَنَ النَّاسُ فِي إِمَارَتِهِ فَقَامَ رَسُوْلُ اللهِ مقرر کیا۔ لوگوں نے ان کی امارت پر اعتراض کیا۔