صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 285 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 285

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸۵ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٩٨: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۴۳۹۸ : ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا مُوسَى که انس بن عیاض نے ہمیں خبر دی کہ موسیٰ بن بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ عقبہ نے ہمیں بتا نے ہمیں بتایا۔ نامع سے مروی نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمرؓ نے ان کو خبر دی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی أَنَّ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ زوجہ حضرت حفصہ نے ان کو بتایا کہ جس سال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَزْوَاجَهُ رم حجۃ الوداع ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج سے فرمایا کہ وہ احرام کھول ڈالیں۔ حضرت حفصہ أَنْ يَحْلِلْنَ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَقَالَتْ نے پوچھا: آپ کو احرام کھولنے سے کیا روک حَفْصَةٌ فَمَا يَمْنَعُكَ فَقَالَ لَبَّدْتُ ہے ؟ آپ نے فرمایا: میں نے اپنے سر کے بالوں رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَسْتُ أَحِلُّ کو جمالیا تھا اور اپنی قربانی کو ہار ڈال دیا تھا۔ اس حَتَّى أَنْحَرَ هَدْيِي۔ لئے جب تک میں اپنی قربانی ذبح نہ کرلوں احرام نہیں کھول سکتا۔ أطرافه : ١٥٦٦، ١٦٩٧، ١٧٢٥، ٥٩١٦۔ ٤٣٩٩ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۴۳۹۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں حَدَّثَنِي شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حِ۔ نے کہا: شعیب نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اور محمد بن یوسف (فریابی) نے کہا کہ اوزاعی نے الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان بن یسار سے ، سلیمان عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ امْرَأَةً مِّنْ خَفْعَمَ کہ حجۃ الوداع میں خشم قبیلہ کی ایک عورت نے اسْتَفْتَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فتویٰ پوچھا اور فضل وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ وَالْفَضْلُ بْنُ بن عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار عَبَّاسٍ رَدِيْفُ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ تھے ۔ وہ کہنے لگی: یا رسول اللہ ! اللہ کا یہ فرض اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ بندوں پر ایسے وقت میں ہوا کہ اس وقت میرا باپ