صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 275
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۵ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٩٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۳۹۰ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی کہ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَاكُمْ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَهْلُ الْيَمَنِ أَضْعَفُ قُلُوْبًا وَأَرَقُ أَفْئِدَةً سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: اہل یمن تمہارے پاس آئے ہیں۔ دل کے نرم اور رقیق الْفِقْهُ يَمَانٍ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ۔ اطرافه ۳۳۰۱ ، ۳۴۹۹ ، ٤٣٨٨، ٤٣٨٩۔ القلب ہیں۔ دین کی سمجھ یمانی ہے اور حکمت بھی یمانی ہے۔ ٤٣٩١: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۴۳۹۱ عبدان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حمزہ حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ (محمد بن میمون ) سے ، ابو حمزہ نے اعمش سے ، اعمش عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا مَعَ نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے ابْنِ مَسْعُودٍ فَجَاءَ خَبَّابٌ فَقَالَ يَا روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم حضرت (عبد اللہ ) بن مسعودؓ کے ساتھ بیٹھے تھے۔ اتنے میں حضرت أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَيَسْتَطِيعُ هَؤُلَاءِ السَّبَابُ أَنْ يَقْرَءُوْا كَمَا تَقْرَأُ قَالَ خباب بن ارت ) آئے۔ انہوں نے کہا: اے ابو عبد الرحمن ! کیا یہ نوجوان قرآن پڑھ سکتے ہیں أَمَا إِنَّكَ لَوْ شِئْتَ أَمَرْتُ بَعْضَهُمْ يَقْرَأُ عَلَيْكَ قَالَ أَجَلْ قَالَ اقْرَأْ يَا جیسا آپ پڑھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہاں، اگر آپ چاہیں، ان میں سے کسی کو کہتا ہوں کہ وہ آپ عَلْقَمَةً فَقَالَ زَيْدُ بْنُ حُدَيْرٍ أَخُو زِيَادِ کو پڑھ کر سنائے۔ انہوں نے کہا: ہاں۔ حضرت بْنِ حُدَيْرٍ أَتَأْمُرُ عَلْقَمَةَ أَنْ يَقْرَأَ ۔ پر زید بن ابن مسعودؓ نے کہا: علقمہ " پڑھو۔ اس پر وَلَيْسَ بِأَقْرَئِنَا قَالَ أَمَا إِنَّكَ إِنْ شِئْتَ مُدير جو زیاد بن حدیر کے بھائی تھے، بولے: کیا أَخْبَرْتُكَ بِمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ آپ علقمہ سے کہتے ہیں کہ وہ قرآن پڑھے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْمِكَ وَقَوْمِهِ حالانکہ وہ ہم سے بڑھ کر قاری نہیں ہیں۔ حضرت فَقَرَأْتُ خَمْسِيْنَ آيَةً مِنْ سُوْرَةِ مَرْيَمَ ابن مسعودؓ نے کہا: دیکھو اگر تم چاہو تو میں تمہیں