صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 274 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 274

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۴ ۶۴ - کتاب المغازی يَطْلُعُ قَرْنَا الشَّيْطَانِ رَبِيعَةَ وَمُضَرَ ۔ ہیں۔ جہاں شیطان کے دو سینگ پیدا ہوں گے اطرافه ۳۳۰۲ ، ٣٤٩٨ ، ٥٣٠٣ یعنی ربیعہ اور مصر میں۔ ٤٣٨٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۳۸۸ محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ (محمد) ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الى عدی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے شعبہ سُلَيْمَانَ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے، شعبہ نے سلیمان (اعمش) سے، انہوں نے الله رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ذکوان سے، ذکوان نے حضرت ابوہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ هُمْ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت أَرَقُ أَفْئِدَةً وَأَلْيَنُ قُلُوْبًا الْإِيْمَانُ يَمَانٍ کی، (کہا:) اہل یمن تمہارے پاس آئے ہیں۔ وہ رقیق القلب اور نرم دل لوگ ہیں۔ ایمان بھی وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ وَالْفَخْرُ وَالْخُيَلَاءُ یمانی ہے اور حکمت بھی یمانی ہے۔ فخر اور اکثر پن فِي أَصْحَابِ الْإِبِلِ وَالسَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ ان اونٹ والوں میں ہے اور اطمینان اور متانت فِي أَهْلِ الْغَنَمِ۔ وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ بکری والوں میں ہے۔ اور غندر نے شعبہ سے ، شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ ذَكْوَانَ شعبہ نے سلیمان سے یوں روایت کی، کہا: میں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ نے ذکوان سے سنا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اطرافه ۳۳۰۱ ، ۳۴۹۹، ٤٣٨٩، ٤٣٩٠۔ سے اسی طرح روایت کی۔ ٤٣٨٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۴۳۸۹ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَوْرِ کیا، کہا: میرے بھائی (عبدالحمید ) نے مجھے بتایا۔ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثور بن زید سے ، ثور نے ابوالغیث سے، ابوالغیث نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ دوم الْإِيْمَانُ يَمَانٍ وَالْفِتْنَةُ هَا هُنَا، هَا هُنَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ۔ اطرافه: ۳۳۰۱ ، ۳۴۹۹، ٤٣٨٨، ٤٣٩٠۔ نے فرمایا کہ ایمان یمانی ہے اور فتنہ اِدھر سے ہوگا، ادھر جہاں سے شیطان کا سینگ نمودار ہوگا۔