صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 273 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 273

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷۳ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٨٦ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۴۳۸۶ عمرو بن علی (فلاس) نے مجھ سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کیا کہ ابو عاصم (نبیل) نے ہمیں بتایا کہ سفیان حَدَّثَنَا أَبُوْ صَخْرَةَ جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ (ثوری) نے ہم سے بیان کیا کہ ابو صخرہ جامع بن حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ مُحْرِزِ الْمَازِنِيُّ شداد نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) صفوان بن حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ جَاءَتْ محرز مازنی نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت عمران بن بَنُو تَمِيمٍ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حصین نے ہمیں بتایا۔ کہتے تھے: بنو تمیم رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبْشِرُوْا يَا بَنِي تَمِيمٍ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ آپؐ نے فرمایا: قَالُوا أَمَّا إِذْ بَشَّرْتَنَا فَأَعْطِنَا فَتَغَيَّرَ بو تیم تمہیں: میں بشارت ہو۔ انہوں نے کہا: اب جبکہ وَجْهُ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ نے ہمیں بشارت دی ہے ، کچھ میں دیں بھی۔ یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ متغیر فَجَاءَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ فَقَالَ ہو گیا۔ پھر اہل یمن میں سے کچھ لوگ آئے اور نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْبَلُوا صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم ہی بشارت قبول کر لو الْبُشْرَى إِذْ لَمْ يَقْبَلْهَا بَنُو تَمِيمٍ قَالُوْا جبکہ بنو تمیم نے اسے قبول نہیں کیا۔ انہوں نے کہا: قَدْ قَبِلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ۔ اطرافه ۳۱۹۰ ، ۳۱۹۱ ، ٤٣٦٥، ٧٤١٨ - یا رسول اللہ ! ہم نے قبول کی۔ ٤٣٨٧ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۳۸۷: عبد اللہ بن محمد جعفی نے مجھے بتایا کہ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا وهب بن جریر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل بن ابی خالد سے، اسماعیل نے قیس بن ابی حازم سے، قیس نے قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ حضرت ابو مسعودؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان اس طرف ہے اور آپ الْإِيْمَانُ هَا هُنَا وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْيَمَنِ نے اپنے ہاتھ سے یمن کی طرف اشارہ کیا۔ وَالْجَفَاءُ وَغِلَظُ الْقُلُوْبِ فِي الْفَدَّادِيْنَ اجدین اور دلوں کی سختی ان لوگوں کے دلوں میں عِنْدَ أُصُولِ أَذْنَابِ الْإِبِلِ مِنْ حَيْثُ ہے جو اونٹوں کی دموں کے نیچے وقت بسر کرتے