صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 222 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 222

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۲۲ ۶۴ - كتاب المغازی باب ٦٢ : غَزْوَةُ ذِي الْخَلَصَةِ غزوة ذو الخلصه ٤٣٥٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ ۴۳۵۵: مسدد نے ہمیں بتایا کہ خالد بن عبد اللہ حَدَّثَنَا بَيَانٌ عَنْ قَيْسٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ طحان) نے ہم سے بیان کیا کہ بیان (بن بشر ) نے كَانَ بَيْتٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يُقَالُ لَهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قیس (بن ابی حازم ) سے، ذُو الْخَلَصَةِ وَالْكَعْبَةُ الْيَمَانِيَةُ وَالْكَعْبَةُ میں نے حضرت جریر (بن عبداللہ بجلی) سے الشَّامِيَّةُ فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: زمانہ جاہلیت میں ایک بت خانہ تھا جسے ذوالخلصہ ، کعبہ یمانی اور کعبہ شامی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ فَنَفَرْتُ فِي مِائَةٍ وَخَمْسِيْنَ کہ کیا ذوالخلصہ کو ختم کر کے تم مجھے اس کی طرف رَاكِبًا فَكَسَرْنَاهُ وَقَتَلْنَا مَنْ وَجَدْنَا کہتے تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا سے بے فکر نہیں کرو گے؟ یہ سن کر میں (اپنی عِنْدَهُ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ قوم کے) ایک سو پچاس سوار لے کر چل پڑا۔ ہم وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَدَعَا لَنَا وَلِأَحْمَسَ۔ نے وہ ( بت خانہ) توڑ دیا اور جن کو اُس کے پاس پایا انہیں قتل کر دیا۔ پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کو اس کی خبر دی تو آپ نے ہمارے لئے اور احمس قبیلہ کے لئے دعا کی۔ اطرافه ۳۰۲۰ ، ۳۰۳۶ ، ٠٧٦، ٣٨٢٣، ٤٣٥٦، ٤٣٥٧ ٦٠٨٩، ٦٣٣٣- ٤٣٥٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۴۳۵۶ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا (بن سعید قطان) نے ہمیں خبر دی کہ اسماعیل قَيْسٌ قَالَ قَالَ لِي جَرِيرٌ رَضِيَ الله بن ابی خالد ) نے ہمیں بتایا کہ قیس بن ابی حازم) نے ہم سے بیان کیا۔ کہتے تھے: مجھ سے عَنْهُ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ أَلَا تُرِبْحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا تم مجھے ذوالخلصہ کی وَكَانَ بَيْتًا فِي خَنْعَمَ يُسَمَّى الْكَعْبَةَ طرف سے بے فکر نہیں کرو گے ؟ اور یہ ختم قبیلہ