صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 204 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 204

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۰۴ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٣٤٣ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۴۳۴۳ اسحاق بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا خَالِدٌ عَنِ الشَّيْبَانِي عَنْ سَعِيدِ بْنِ که خالد بن عبد اللہ طحان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي مُوسَى شیبانی سے، شیبانی نے سعید بن ابی بردہ بردہ سے ، سعید الْأَشْعَرِي رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو موسیٰ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ فَسَأَلَهُ عَنْ أَشْرِبَةٍ تُصْنَعُ بِهَا فَقَالَ علیہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف (حاکم بناکر بھیجا۔ حضرت ابو موسی نے ان شرابوں سے متعلق پوچھا جو وَمَا هِيَ قَالَ الْتْعُ وَالْمِزْرُ فَقُلْتُ وہاں بنائی جاتی ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: اور وہ کیا کیا لِأَبِي بُرْدَةَ مَا الْبِتْعُ قَالَ نَبِيْذُ الْعَسَلِ راہیں ہیں؟ انہوں نے کہا: بشع اور میور۔ سعید وَالْمِزْرُ نَبِيدُ الشَّعِيْرِ فَقَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ نے کہا: میں نے ابوبردہ سے پوچھا: پٹع کیا ہے؟ حَرَامٌ۔ رَوَاهُ جَرِيرٌ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ عَنِ انہوں نے کہا: شہد کی شراب اور میڈر جو کی شراب۔ الشَّيْبَانِي عَنْ أَبِي بُرْدَةَ۔ آپ نے فرمایا: ہر نشہ آور شے حرام ہے۔ یہ بات جریر اور عبد الواحد نے بھی (سلیمان) شیبانی سے، شیبانی نے ابو بردہ سے روایت کی۔ اطرافه: ٢٢٦١ ، ٣،٣٨، ٤٣٤١، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ۱۹۲۳ ، ۷۱۴۹ ، ١٥٦، ١٥٧، ٧١٧٢۔ ٤٣٤٤ - ٤٣٤٥ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ ۴۳۴۴-۴۳۴۵: مسلم ( بن ابراہیم) نے ہمیں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ سعید بن ابی بردہ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ نے ہمیں بتایا۔ ان بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ ۔ باپ سے روایت کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَدَّهُ أَبَا مُوسَى کہ انہوں نے کہا : نبی صلی علیہم نے ان کے دادا حضرت وَمُعَاذَا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ يَسْرًا وَلَا المرض الله سل ابو موسی اور حضرت معاذ کو یمن کی طرف (حاکم بنا کر ) بھیجا اور فرمایا: تم لوگوں کے لئے ) آسانی کرنا اور (ان تُعَسِّرَا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا فَقَالَ کو مشکل میں نہ ڈالنا اور خوش رکھنا اور نفرت نہ دلانا أَبُو مُوسَى يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنَّ أَرْضَنَا بِهَا اور دونوں آپس میں اتفاق سے رہنا۔ حضرت ابو موسی شَرَابٌ مِنَ الشَّعِيرِ الْمِزْرُ وَشَرَابٌ نے کہا: نبی اللہ ! ہمارے ملک میں جو کی شراب ہوتی مِنَ الْعَسَلِ الْبِتْعُ فَقَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ ہے، جسے میزر کہتے ہیں اور شہد کی شراب بھی، جسے