صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 175 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 175

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۷۵ ۶۴ - کتاب المغازی رم فَجَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے بھی سنا کہ وہ کچھ لوگوں کو لے کر طائف کے فَقَالَا سَمِعْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قلعے کی دیوار پھلانگ کر آئے تھے۔ پھر وہ نبی وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ یہ دونوں ) (یعنی وَهُوَ يَعْلَمُ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ وَقَالَ حضرت سعد اور حضرت ابوبکرہ) کہتے تھے: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: هِشَامٌ وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ جو جانتے بوجھتے اپنے باپ کے ماسوا کسی اور کی أَبِي الْعَالِيَةِ أَوْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي طرف منسوب ہوا، جنت اس پر حرام ہو گئی۔ اور قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا وَأَبَا بَكْرَةَ عَنِ ہشام بن یوسف) نے کہا اور معمر بن راشد ) النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم (بن سلیمان) عَاصِمٌ قُلْتُ لَقَدْ شَهِدَ عِنْدَكَ عاصم نے ابوالعالیہ یا ابو عثمان نہدی سے رَجُلَانِ حَسْبُكَ بِهِمَا قَالَ أَجَلْ أَمَّا روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت سعد ہے، ما اور حضرت ابوبکرہ سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَحَدُهُمَا فَأَوَّلُ مَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سے روایت کرتے تھے۔ عاصم کہتے تھے : میں نے سَبِيلِ اللَّهِ وَأَمَّا الْآخَرُ فَنَزَلَ إِلَى (ابو العالیہ یا ابو عثمان سے) کہا: آپ کے پاس دو النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَالِثَ ایسے شخصوں نے شہادت دی ہے کہ وہ دو ہی کافی ثَلَاثَةٍ وَعِشْرِيْنَ مِنَ الطَّائِفِ۔ ہیں۔ انہوں نے کہا: ہاں۔ ان میں سے جو ایک ہیں وہ پہلے حصہ اپہلے شخص ہیں جنہوں نے اللہ اللہ کی راہ میں تیر چلایا اور ج اور جو دوسرے ہیں وہ ط وہ طائف کے ان تئیس آدمیوں میں سے تیسرے ہیں جو قلعے سے اُتر کر طرف الحديث ٤٣٢٦ : ٦٧٦٦ - طرف الحديث ٤٣٢٧ : ٦٧٦٧ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ ٤٣٢٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۴۳۲۸ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید بن عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ عبد اللہ سے ، بُرید نے ابوبردہ سے، انہوں نے اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابو موسیٰ اشعری ) رضی اللہ عنہ سے روایت