صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 174 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 174

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۷۴ ۶۴ - کتاب المغازی فرمایا: ہم انشاء اللہ (اب) کوٹنے والے ہیں۔ یہ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمَّا حَاصَرَ رَسُوْلُ اللهِ جو اندھے تھے، روایت کی کہ حضرت عبداللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّائِفَ فَلَمْ بن عمرؓ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: جب يَنَلْ مِنْهُمْ شَيْئًا قَالَ إِنَّا قَافِلُوْنَ إِنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائر طائف کا محاصرہ کیا اور آپ نے ان کو کوئی نقصان نہ پہنچایا۔ آپؐ نے شَاءَ اللهُ فَثَقُلَ عَلَيْهِمْ وَقَالُوا نَذْهَبُ وَلَا نَفْتَحُهُ وَقَالَ مَرَّةً نَقْفُلُ فَقَالَ امر مسلمانوں پر شاق گزرا۔ کہنے لگے: ہم چلے اغْدُوا عَلَى الْقِتَالِ فَغَدَوْا فَأَصَابَهُمْ جائیں اور اس کو فتح نہ کریں! اور ایک دفعہ راوی جِرَاحٌ فَقَالَ إِنَّا قَافِلُوْنَ غَدًا إِنْ شَاءَ نے تَذْهَبُ کی بجائے نقفل کا لفظ بیان کیا۔ یعنی اللهُ فَأَعْجَبَهُمْ فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى ہم لوٹ جائیں گے ( اور طائف فتح نہیں کریں گے!) اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً اس پر آپ نے فرمایا: جنگ صبح ہی شروع کر دو۔ فَتَبَسَّمَ۔ قَالَ قَالَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا چنانچہ وہ دوسرے دن صبح لڑنے گئے تو مسلمان زخمی ہوئے۔ آپ نے فرمایا: ہم انشاء اللہ کل کوٹ سُفْيَانُ الْخَبَرَ كُلَّهُ۔ جائیں گے۔ یہ سن کر لوگ خوش ہوئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے۔ اور سفیان نے ایک بار یوں کہا کہ آپ مسکرائے۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: حمیدی کہتے تھے: سفیان اطرافه: ٦٠٨٦ ، ٧٤٨٠ - بن عیینہ ) نے ہم سے یہ سارا واقعہ بیان کیا۔ ٤٣٢٦ - ٤٣٢٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ۴۳۲۷-۴۳۲۶ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ غندر (محمد بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عاصم (بن سلیمان) سے مروی عَنْ عَاصِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو عثمان (نہدی) قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا وَهُوَ أَوَّلُ مَنْ سے سنا۔ کہتے تھے: میں نے حضرت سعد بن ابی رَمَى بِسَهْمِ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَأَبَا بَكْرَةَ وقاص) سے سنا اور وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے وَكَانَ تَسَوَّرَ حِصْنَ الطَّائِفِ فِي أُنَاسٍ اللہ کی راہ میں تیر چلایا۔ اور میں نے حضرت ابوبکرہ