صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 150 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 150

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۵۰ ۶۴ - کتاب المغازی حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ (بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو عثمان عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُوْدٍ انْطَلَقْتُ نہدی سے، انہوں نے حضرت مجاشع بن مسعود بِأَبِي مَعْبَدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ میں ابو معبد کو لے کر نبی وَسَلَّمَ لِيُبَايِعَهُ عَلَى الْهَجْرَةِ قَالَ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا کہ آپ اس سے مَضَتِ الْهِجْرَةُ لِأَهْلِهَا أَبَايِعُهُ عَلَى ہجرت کرنے کی بیعت لیں۔ آپؐ نے فرمایا: الْإِسْلَامِ وَالْجِهَادِ فَلَقِيْتُ أَبَا مَعْبَدٍ ہجرت تو ان لوگوں کے لئے گزر گئی جو اس کے فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ صَدَقَ مُجَاشِعٌ وَقَالَ حق دار تھے۔ میں اس سے اسلام اور جہاد کی رم بیعت لیتا ہوں۔ (ابو عثمان کہتے تھے :) پھر میں خَالِدٌ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ مُجَاشِعِ حضرت ابو معبد۔ ابو معبد سے ملا اور اُن سے پوچھا تو انہوں إِنَّهُ جَاءَ بِأَخِيْهِ مُجَالِدٍ۔ نے کہا: مجاشع نے سچ کہا ہے۔ اور خالد ( حذاء ) نے ابو عثمان سے بروایت حضرت مجاشع یوں نقل کیا کہ وہ اپنے بھائی حضرت مجالد کو لے کر آئے۔ اطراف الحديث ٤٣٠٧ : ٢٩٦٢ ، ٣٠٧٨ ، ٤٣٠٥۔ اطراف الحديث ٤٣٠٨ ٢٩٦٣ ، ٣٠٧٩، ٤٣٠٦۔ ٤٣٠٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۳۰۹ : محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي بِشْرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ ابوبشر سے، ابوبشر نے مجاہد سے روایت کی۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُهَاجِرَ (انہوں نے کہا) کہ میں نے (حضرت عبداللہ ) إِلَى الشَّامِ قَالَ لَا هِجْرَةَ وَلَكِنْ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں ملک شام کو جِهَادٌ فَانْطَلِقْ فَاعْرِضْ نَفْسَكَ فَإِنْ ہجرت کر کے جانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا: اب کوئی ہجرت نہیں مگر جہاد ہے اس لئے چلے جاؤ۔ وَجَدْتَ شَيْئًا وَ إِلَّا رَجَعْتَ۔ أطرافه: ۳۸۹۹، ٤٣١٠، ٤٣١١۔ اپنے آپ کو پیش کر دو۔ اگر کچھ مل گیا تو بہتر ور نہ لوٹ آؤ۔ ٤٣١٠ : وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ۴۳۱۰: اور نضر بن شمیل) نے کہا: شعبہ نے ہمیں