صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 149 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 149

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۹ ۶۴ - کتاب المغازی رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ عائشہ کہتی تھیں: وہ اس کے بعد میرے پاس آیا کرتی تھی اور جو اُس کی حاجت ہوتی، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کرتی۔ اطرافه: ٢٦٤٨ ، ٣٤٧٥: ۳۷۳۲، ۳۷۳۳، ٦٧٨٧ ، ٦٧٨٨ ، ٦٨٠٠ - ٤٣٠٥ - ٤٣٠٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو ۴۳۰۵-۴۳۰۶ : عمرو بن خالد نے ہمیں بتایا کہ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ زُہیر بن معاویہ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عاصم عَنْ أَبِي عُثْمَانَ حَدَّثَنِي مُجَاشِعٌ قَالَ (بن سلیمان) نے ہمیں بتایا کہ ابو عثمان (نہدی) أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے مروی ہے۔ (انہوں نے کہا: ) حضرت مجاشع بِأَخِي بَعْدَ الْفَتْحِ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ بن مسعود) نے مجھ سے بیان کیا۔ کہتے تھے: میں فتح مکہ کے بعد اپنے بھائی (مجالد) کو لے کر جِئْتُكَ بِأَخِي لِتُبَايِعَهُ عَلَى الْهِجْرَةِ۔ قَالَ ذَهَبَ أَهْلُ الْهِجْرَةِ بِمَا فِيْهَا نبی صلی الم کے پاس آیا۔ میں نے کہا: یا رسول الله ! میں اپنے بھائی کو لایا ہوں تا آپ اس سے ہجرت فَقُلْتُ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ تُبَايِعُهُ قَالَ کی بیعت لیں۔ آپؐ نے فرمایا: ہجرت کا ثواب أُبَايِعُهُ عَلَى الْإِسْلَامِ وَالْإِيْمَانِ وَالْجِهَادِ فَلَقِيْتُ مَعْبَدًا بَعْدُ وَكَانَ أَكْبَرَهُمَا ہجرت کرنے والے لے چکے۔ میں نے پوچھا: آپ کس بات کی اس سے بیعت لیں گے ؟ آپ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ صَدَقَ مُجَاشِعٌ۔ نے فرمایا: میں اس سے اسلام، ایمان اور جہاد کی بیعت لوں گا۔ (ابو عثمان نہدی کہتے تھے :) پھر میں حضرت ابو معبد (مجالد ) سے ملا اور وہ دونوں بھائیوں میں سے بڑے تھے اور ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: مجاشع نے سچ کہا ہے۔ اطراف الحديث ٤٣٠٥ : ٢٩٦٢ ، ۳۰۷۸ ، ۳۰۷۔ اطراف الحديث ٤٣٠٦ ۲۹٦٣ ، ۳۰۷۹، ۴۳۰۸۔ ٤٣٠٧ - ٤٣٠٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ۴۳۰۷-۴۳۰۸ : محمد بن ابی بکر نے ہمیں بتایا أَبِي بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ که فضیل بن بل بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ عاصم 1 کشمیینی کے 66 کے نسخہ کے مطابق اس جگہ ” أَبا مَعْبَدٍ “ ہے۔ ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ (فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۳۳)