صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 143
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۳ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٩٨ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۴۲۹۸ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ نے کہا کہ عاصم (احول) نے عکرمہ سے، عکرمہ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ تِسْعَةَ عَشَرَ يَوْمًا کرتے ہوئے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: نبی يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ۔ اطرافه ۱۰۸۰، ۴۲۹۹ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں اُنیس دن ٹھہرے۔ ( اس اثناء میں) دو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ (یعنی قصر کرتے رہے۔) ٤٢٩٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۴۲۹۹ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ابو شهاب (عبد ربہ بن نافع) نے ہمیں بتایا۔ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ انہوں نے عاصم (احول) سے، عاصم نے عکرمہ عَنْهُمَا قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ تِسْعَ عَشْرَةَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ نَقْصُرُ الصَّلَاةَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاس علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر (فتح مکہ) میں انیس دن رہے۔ نماز قصر کرتے تھے اور حضرت وَنَحْنُ نَقْصُرُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ تِسْعَ عَشْرَةَ فَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا۔ اطرافه ۱۰۸۰ ، ۴۲۹۸ ابن عباس نے کہا اور ہم انیس دن تک جو بھی سفر ہو، قصر ہی کرتے ہیں اور اگر اس سے زیادہ ٹھہریں تو پوری نماز پڑھتے ہیں۔ تشريح : مُقَامُ النَّبِي مَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْح: اس باب میں تین روایتیں ہیں۔ پہلی روایت کا تعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام مکہ سے ہے جو آپ نے حجۃ الوداع کے دوران فرمایا تھا۔ آپ مکہ مکرمہ میں کل دس دن ٹھہرے تھے۔ چار ذوالحجہ کو آپ داخل ہوئے اور ۱۴ ذوالحجہ کو وہاں سے کوچ فرمایا۔ دوسری روایت کا تعلق آپ کے اس قیام سے ہے جو آپ نے غزوہ فتح مکہ کے ایام میں فرمایا تھا۔ یہ قیام کل انیس دن کا تھا۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۷) قصر صلوۃ کے تعلق میں تفصیل کے لیے دیکھئے کتاب تقصیر الصلاة باب ا۔