صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 142
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۲ ۶۴ - کتاب المغازی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بار بار اپنی رحمت سے نوازتا رہے گا ۔ تَابَ الله کے معنی رَجَعَ اللهُ بِرَحمَتِهِ ۔ اللہ نے اس کی طرف رجوع برحمت کیا۔ نواب صیغہ مبالغہ ہے جس میں رحمت کے ساتھ بار بار رجوع کرنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ ابن اسحاق نے غزوہ فتح مکہ کے تعلق میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کا ذکر کیا ہے کہ آپ نے عثمان بن طلحہ حاجب کعبہ سے چابی منگوائی اور کعبہ کھلوایا اور اس کے دروازہ میں کھڑے ہو کر قریش سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا: يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ مَا تَرَوْنَ أَنِّي فَاعِلٌ فِيكُمْ ؟ قَالُوا خَيْرًا ، أَخٌ كَرِيمٌ وَابْنُ أَجْ كَرِيمٍ ، قَالَ اذْهَبُوا فَأَنْتُمُ الطلقاء - اے قریش کے لوگو ! تمہارا کیا خیال ہے کہ میں تم سے کیا کرنے والا ہوں وں ؟ ؟ انہوں نے کہا: اچھا ا ہی کریں گے۔ شریف بھائی ہو۔ شریف بھائی کے بیٹے ہو۔ فرمایا: جاؤ تم آزاد ہو۔ یہ کہہ کر آپ بیٹھ گئے۔ اور ابن عائذ کی روایت میں ہے : عثمان کو چابی واپس دی اور فرمایا: خُذْهَا خَالِدَةً مُخَلَّدَةً إِنِّي لَمْ أَدْفَعْهَا إِلَيْكُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ دَفَعَهَا إِلَيْكُمْ وَلَا يَنْزِعُهَا مِنْكُمْ إِلَّا ظَالِم - چابی لو ( اور دعا کی کہ ) ہمیشہ ہمیش تمہارے پاس رہے۔ یہ میں نے تمہیں نہیں دی بلکہ اللہ نے دی ہے۔ ظالم ہی تم سے چھینے گا۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۴) روایت نمبر ۴۲۹۵، ۴۲۹۶ سے بھی یہ ہی بتانا مقصود ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ ، اس کے حرم اور مکہ کی حرمت کے بارے میں اعلان فرمایا کہ اس کا درخت نہ کاٹا جائے۔ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ : اس میں ان : اس میں امن ہر طرح سے ملحوظ رکھا جائے اور کوئی ایسی بات نہ کی جائے جو مخل امن ہو۔ یہی بات ذہن نشین کرانے کی غرض سے شراب کی حرمت کا ذکر کیا گیا۔ بَاب ٥٢ : مُقَامُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ فتح مکہ کے ایام میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ میں قیام ٤٢٩٧ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۲۹۷ ابو ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ ح۔ وَحَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا (توری) نے ہمیں بتایا۔ اور قبیصہ (بن عقبہ ) نے سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ بھی ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سفیان عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَقَمْنَا (نوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی بن ابی اسحاق سے ، ا انہوں نے حضرت انس ) انس بن مالک ) مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِى الله اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم عَشْرًا نَقْصُرُ الصَّلَاةَ۔ طرفه: ۱۰۸۱ (مکہ میں ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دس دن ٹھہرے، نماز قصر کرتے رہے۔ ل (السيرة النبوية لابن هشام ، ذكر فتح مكة ، طواف الرسول بالبيت و كلمته فيه، جزء ۲ صفحه ۴۱۲)