صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 128 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 128

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۲۸ ۶۴ - کتاب المغازی بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ حَيْثُ تَقَاسَمُوا خیف بنی کنانہ میں ہو گا جہاں قریش نے کفر پر عَلَى الْكُفْرِ۔ آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔ أطرافه: ۱۵۸۹، ۱۵۹۰، ۳۸۸۲، ٤٢٨٤، ٧٤٧٩۔ ٤٢٨٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ۴۲۸۶: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ روز مکہ میں داخل ہوئے اور آپ کے سر پر خود فَلَمَّا نَزَعَهُ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ ابْنُ خَطَل تھا۔ جب آپ نے اس کو اُتارا تو ایک شخص آیا، مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ فَقَالَ اقْتُلْهُ۔ کہنے لگا: (عبدالله) بن خطل کعبہ کے پردوں سے لڑکا ہوا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: اس کو قتل قَالَ مَالِكٌ وَلَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ کر دو۔ مالک نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا نَرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ يَوْمَئِذٍ مُحْرِمًا۔ اطرافه ١٨٤٦، ٣٠٤٤، ٥٨٠٨ ہم سمجھتے ہیں اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے اُس دن احرام میں نہیں تھے۔ ٤٢٨٧: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۴۲۸۷: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَن عبد اللہ بن ابی مسیح سے، انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے ابو معمر سے ، ابو معمر نے حضرت عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلَ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ يَوْمَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے روز مکہ میں الْفَتْحِ وَحَوْلَ الْبَيْتِ سِتُوْنَ وَثَلَاثُ داخل ہوئے اور خانہ کعبہ کے اردگرد اس وقت مِائَةِ نُصُبٍ فَجَعَلَ يَطْعُنُهَا بِعُوْدٍ فِي تين صد ساٹھ (۳۶۰) بت تھے۔ آپ ایک لکڑی يَدِهِ وَيَقُوْلُ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ سے جو آپؐ کے ہاتھ میں تھی اُن کو ٹھکرانے لگے