صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 83
صحیح البخاری جلد ۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٠٠٨: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۴۰۰۸ موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ که ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ اعمش نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے عبد الرحمن بن یزید سے، انہوں نے علقمہ ( بن قیس) سے، عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِي علقمہ نے حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَتَانِ مِنْ نے فرمایا: سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں ہیں، جس آخِرِ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَهُمَا فِي نے وہ رات کے وقت پڑھیں وہ اس کو شر سے لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَلَقِيْتُ بچانے کے لئے کافی ہیں۔ عبد الرحمن کہتے تھے: پھر أَبَا مَسْعُوْدٍ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ میں خود حضرت ابو مسعودؓ سے ملا اور وہ طواف فَسَأَلْتُهُ فَحَدَّثَنِيْهِ۔ اطرافه ،۵۰۰۸ ۵۰۰۹، ۵۰۴۰ ۵۰۵۱ کر رہے تھے ، میں نے ان سے یہ حدیث پوچھی تو انہوں نے یہی حدیث بیان کی۔ ٤٠٠٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ٢٠٠٩: یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ أَنَّ عِتْبَانَ عقیل انے نے ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت بْنَ مَالِكٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ محمود بن ربیع نے مجھے بتایا کہ حضرت عتبان بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ شَهِدَ مالک جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ان انصاری بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّهُ أَتَى رَسُوْلَ اللهِ صحابہ میں سے تھے جو بدر میں شریک ہوئے، وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ رض رسول الله صلى الله سوم صلی علیہم کے پاس آئے۔ اطرافه: ۴۲۴، ۴۲۵، ۸۳۸،۶۸۶،۶۶۷، ۱۱۸۶،۸۴۰، ۴۰۱۰، ۵۴۰۱، ۶۴۲۳، ۶۹۳۸ ٤٠١٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ هُوَ ابْنُ صَالِحٍ ۴۰۱۰ : احمد نے جو صالح کے بیٹے ہیں ہم سے بیان حَدَّثَنَا عَنْبَسَةٌ حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ ابْنُ کیا کہ عنبہ بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔ یونس (بن شِهَابٍ ثُمَّ سَأَلْتُ الْحُصَيْنَ بْنَ مُحَمَّدٍ یزید نے ہم سے بیان کیا کہ ابن شہاب نے کہا: پھر