صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 41
صحيح البخاری جلد ۸ اسم ۶۴ - کتاب المغازی في رَبِّهِمْ (الحج: ٢٠) قَالَ هُمُ الَّذِيْنَ گئی یہ دو یا ہم مخالفت کرنے والے گروہ ایسے ہیں تَبَارَزُوا يَوْمَ بَدْرٍ حَمْزَةُ وَعَلِيٌّ جو اپنے رب کے بارہ میں جھگڑ رہے ہیں۔کہتے وَعُبَيْدَةُ أَوْ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْحَارِثِ ھے: یہ وہی لوگ ہیں جو بدر کے دن میدان جنگ میں ایک دوسرے سے لڑنے کے لئے نکلے۔وَشَيْبَةُ بْنُ رَبَيْعَةَ وَعُتْبَةُ بْنُ رَبَيْعَةَ (مسلمانوں کی طرف سے ) حضرت حمزہؓ، حضرت علیؓ اور حضرت عبیدہ یا کہا حضرت ابو عبیدہ بن حارث وَالْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ۔اطرافه: ۳۹۶۷، ۴۷۴۴ اور (کافروں کی طرف سے) شیبہ بن ربیعہ، عقبہ بن ربیعہ اور ولید بن عقبہ۔٣٩٦٦: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ٣٩۶۶: قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ثوری) عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو ہاشم سے ، ابو ہاشم قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ الله نے ابو مجلز سے، ابو مجلز نے قیس بن عباد سے، عَنْهُ قَالَ نَزَلَتْ هُذَنِ خَصْنِ اخْتَصَمُوا میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، في رَبِّهِمُ (الحج:٢٠) فِي سِتَّةٍ مِنْ قُرَيْشٍ انہوں نے کہا کہ آیت لهذنِ خَصين۔۔" یہ دو جھگڑالو ہیں جنہوں نے اپنے ربّ کے بارہ میں عَلِي وَحَمْزَةَ وَعُبَيْدَةَ بْنِ الْحَارِثِ وو جھگڑا کیا“ قریش کے چھ آدمیوں کی نسبت نازل وَشَيْبَةَ بْنِ رَبِيْعَةَ وَعُتْبَةَ بْنِ رَبَيْعَةً ہوئی۔حضرت علی، حضرت حمزہ، حضرت عبیدہ بن حارث اور شیبہ بن ربیعہ، عتبہ بن ربیعہ اور وَالْوَلِيدِ بْن عُتْبَةَ۔اطرافه: ۳۹۶۸، ۳۹۶۹، ۴۷۴۳۔ولید بن عتبہ۔٣٩٦٧: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ :۳۹۶ اسحاق بن ابراہیم صواف نے ہم سے الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بیان کیا کہ یوسف بن یعقوب نے ہمیں بتایا کہ كَانَ يَنْزِلُ فِي بَنِي ضُبَيْعَةَ وَهُوَ مَوْلَى وه بن ضبیعہ کے محلہ میں اترا کرتے تھے اور وہ لِبَنِي سَدُوْسَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ بنى سروس کے آزاد کردہ غلام تھے ، انہوں نے عَنْ أَبِي مِجْلَرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ کہا: سلیمان تیمی نے ہمیں بتایا: انہوں نے ابو مجلز