صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 341
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۴۱ ۶۴ - كتاب المغازی عَلَيْهِ غِرَارَتَيْنِ مَلَأَهُمَا طَعَامًا وَحَمَلَ لا دیں اور ان کے درمیان (سال بھر کے) خرچ بَيْنَهُمَا نَفَقَةً وَثِيَابًا ثُمَّ نَاوَلَهَا بِخِطَامِهِ کے لئے مال اور کپڑے بھی۔ پھر اس اونٹ کی ثُمَّ قَالَ اقْتَادِيهِ فَلَنْ يَفْنَى حَتَّى عیل اس اس عورت کے ہاتھ میں دے دی اور کہا: يَأْتِيَكُمُ اللَّهُ بِخَيْرٍ فَقَالَ رَجُلٌ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَكْثَرْتَ لَهَا قَالَ عُمَرُ اسے لئے جاؤ، یہ ختم نہیں ہو گا کہ اللہ ہوگا تمہیں ہیں اور دے گا۔ ایک شخص کہنے لگا: امیر المومنین! آپ نے اس کو بہت دے دیا ہے۔ حضرت عمرؓ نے کہا: تیری ماں تجھے ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَى أَبَا هَذِهِ کھوئے اللہ کی قسم! میں تو اس کے باپ اور اس کے وَأَخَاهَا قَدْ حَاصَرَا حِصْنَا زَمَانًا بھائی کو اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے عرصہ فَافْتَتَحَاهُ ثُمَّ أَصْبَحْنَا نَسْتَفِيءُ تک ایک قلعہ کا محاصرہ کئے رکھا ہے جسے انہوں نے آخر فتح کر لیا۔ پھر اس کے بعد صبح کو ہم ان دونوں کے حصے اپنے درمیان تقسیم کرنے لگے۔ یعنی وہ قلعہ ان دونوں نے فتح کیا تھا جس کی غنیمت کل مسلمانوں کو ملی، گویا ہم نے ان کے سُهْمَانَنَا فِيهِ۔ حصہ میں سے بانٹا۔ ) ٤١٦٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ۴۱۶۲: محمد بن رائع نے ہمیں بتایا انے ہمیں بتایا کہ شبابہ بن ۔ به بن سوار حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ أَبُو عَمْرِو ابو عمرو فزاری نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے سعید سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقَدْ بن مسیب سے، سعید نے اپنے باپ سے سے روایت رَأَيْتُ الشَّجَرَةَ ثُمَّ أَنْسَيْتُهَا بَعْدُ کی ، انہوں نے کہا: میں نے وہ درخت دیکھا تھا فَلَمْ أَعْرِفْهَا (جس کے نیچے بیعت رضوان لی تھی۔ پھر کچھ مدت بعد وہاں گیا تو میں اسے پہچان نہ سکا۔ قَالَ مَحْمُوْدٌ ثُمَّ أُنْسِيْتُهَا بَعْدُ محمود ( بن یلان) نے ( اپنی روایت میں ) یوں کہا اطرافه: ۴۱۶۳، ۴۱۶۴، ۴۱۶۵ ہے: کچھ مدت بعد میں وہ درخت بھو بھول گیا۔ صحیح البخاری مطبوعه مكتبة الرشد الرياض میں اس جگہ لفظ سُهُمَا نَهُمَا ہے۔ (صفحہ ۵۶۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ أتيتھا ہے۔ ( فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۵۵۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔