صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 97 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 97

صحیح البخاری جلد ۸ ۹۷ ۶۴ - کتاب المغازی باب ١٤ : حَدِيْثُ بَنِي النَّضِيْرِ واقعہ بنو نضیر وَمَخْرَجُ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دو آدمیوں کی دیت وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فِي دِيَةِ الرَّجُلَيْنِ (خون بہا) میں مدد لینے کے لئے (بنو نضیر) کے وَمَا أَرَادُوا مِنَ الْغَدْرِ بِرَسُوْلِ اللهِ پاس جانا اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ الزُّهْرِيُّ سے جو دغا بازی کرنے کا ارادہ کیا (اس کا ذکر )۔ عَنْ عُرْوَةَ كَانَتْ عَلَى رَأْسِ سِتَّةِ زہری نے عروہ بن زبیر ) سے نقل کیا ہے کہ یہ واقعہ بدر کے واقعہ سے چھ مہینے بعد اور جنگ احد أَشْهُرٍ مِنْ وَقْعَةِ بَدْرٍ قَبْلَ وَقْعَةِ أُحُدٍ۔ سے پہلے ہوا۔ اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: وہ خدا وہی وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ ہے جس نے پہلی جنگ میں اہل کتاب کافروں کو كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ مِنْ دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ اُن کی بستیوں سے نکالا۔ اور ابن اسحاق نے اس الحشر (الحشر: ٣) وَجَعَلَهُ ابْنُ إِسْحَاقَ (بنو نضیر کے ) واقعہ کو بئر معونہ اور جنگ اُحد کے بَعْدَ بِثْرِ مَعُوْنَةَ وَأَحُدٍ۔ بعد رکھا ہے۔ ٤٠٢٨ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۴۰۲۸ : اسحاق بن نصر نے ہمیں بتایا۔ عبد الرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ (بن ہمام) نے ہم سے بیان کیا کہ ابن جریج نے عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بنو قریظہ اور بنو نضیر حَارَبَتْ قُرَيْظَةُ وَالنَّضِيْرُ فَأَجْلَى دونوں نے (آنحضرت صلی اللہ ہم سے) لڑائی کی مگر بَنِي النَّضِيْرِ وَأَقَرَّ قُرَيْظَةَ وَمَنَّ عَلَيْهِمْ آپؐ نے بنو نضیر کو تو جلا وطن کر دیا اور بنوق قریظہ کو حَتَّى حَارَبَتْ قُرَيْظَةُ فَقَتَلَ رِجَالَهُمْ رہنے دیا اور ان سے نیک سلوک کیا یہاں تک کہ وَقَسَمَ نِسَاءَهُمْ وَأَوْلَادَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بنو قریظہ نے (جنگ خندق میں آپ سے) لڑائی کی بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا بَعْضَهُمْ لَحِقُوا تو آپ نے اُن کے مردوں کو قتل کئے جانے کا حکم ا لفظ إِلَيْهِمْ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے ( فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۴۱۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔