صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 48 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 48

صحیح البخاری جلد ۴۸ ۶۱ - كتاب المناقب أَدْ لَعَ لِسَانَهُ فَجَعَلَ يُحَرِّكُهُ فَقَالَ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ لَأَفْرِيَنَّهُمْ بِلِسَانِي فَرَى الْأَدِيمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَعْجَلُ (1) حضرت حسان نے کہا کہ اب مجھے شیر کو کہلا بھیجا ہے جو اپنی دم ہلاتا اور زمین پر پر اسے پٹختا ہے۔یہ کہہ کر اپنی زبان نکالی اور ہلائی اور پھر کہا: اس ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا۔میں اپنی اس زبان کے ساتھ انہیں ایسا کاٹوں گا جیسے دھوڑی کائی جاتی ہے۔فرمایا: جلدی نہ کر۔اسی مفہوم کی روایتیں امام احمد بن حنبل اور بزار نے حضرت عمار بن یاسر سے نقل کی ہیں۔جن میں مذکور ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قُوْلُوْانَهُمْ كَمَا يَقُولُونَ لَكُمْ (1) ان سے ویسا ہی کہو جیسا وہ تمہیں کہتے ہیں۔ان روایات کی سند امام بخاری کے معیار صحت کی نہیں۔(فتح الباری جزءا صفحہ ۶۷۷) یہ امر روایت کے اسلوب بیان سے بھی ظاہر ہے۔عنوان باب اور اس کی روایت سے پایا جاتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی خاندان یا قوم کی ہجو پسند نہیں کی۔دوسرے کو خاندان کا طعنہ دینا گویا اپنی بجو کے لئے دعوت دینا ہے جس سے (۲) آپ نے منع فرمایا ہے۔امام مسلم کی روایت کے آخری فقرہ سے بھی اسی ممانعت کی تائید ہوتی ہے۔باب ۱۷ : مَا جَاءَ فِي أَسْمَاءِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں سے متعلق جو روایتیں منقول ہیں وَقَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اور اللہ عزوجل کا یہ فرمانا: محمد اللہ کا رسول ہے اللهِ وَالَّذِينَ مَعَةٌ اَشدَاء عَلَى الْكُفَّارِ اور جو لوگ اس کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے (الفتح: ٣٠) وَقَوْلُهُ مِنْ بَعْدِى اسمه مقابلہ میں نہایت مضبوط ہیں۔نیز اللہ تعالٰی کا فرمانا: (حضرت عیسی کا قول) احمد (الصف: (۷)۔آئے گا جس کا نام احمد ہو گا۔میرے بعد ٣٥٣٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ :۳۵۳۲ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا، کہا: الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنْ عَنْ مَّالِكِ معن نے مجھے بتایا۔انہوں نے مالک سے، مالک عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے محمد بن جبیر بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيْهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بن مطعم سے، انہوں نے اپنے باپ (حضرت جبیر ) قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: (صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابة، باب فضائل حسان بن ثابت (مسند احمد بن حنبل، مسند الكوفيين حديث عمار بن یاسر، جزء ۴ صفحه ۲۶۳