صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 438 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 438

صحیح البخاری جلدی ۴۳۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَظْفَرَ اللهُ فِيْهِ مُوسَى وَبَنِي إِسْرَائِيلَ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ نے حضرت موسیٰ اور عَلَى فِرْعَوْنَ وَنَحْنُ نَصُوْمُهُ تَعْظِيمًا بنی اسرائیل کو فرعون کے مقابل کامیاب کیا تھا لَّهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ہم اس کو بڑا دن سمجھتے ہوئے اس دن روزہ وَسَلَّمَ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى مِنْكُمْ رکھتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فَأَمَرَ بِصَوْمِهِ۔ تمہاری نسبت موسیٰ سے ہم زیادہ تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے بعد پھر اس دن آپؐ نے روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ اطرافه: ۲۰۰۴ ، ۳۳۹۷، ۴۶۸۰، ۴۷۳۷ ٣٩٤٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا ۳۹۴۴: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ (بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ہے ، یونس نے زہری سے روایت کی۔ انہوں نے بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے بتایا کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْدِلُ شَعْرَهُ وَكَانَ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بالوں کو پیشانی پر الْمُشْرِكُوْنَ يَفْرُقُوْنَ رُءُوسَهُمْ وَكَانَ لڑکاتے تھے اور مشرک اپنے سروں میں مانگ أَهْلُ الْكِتَابِ يَسْدِلُوْنَ رُءُوسَهُمْ نکالا کرتے تھے اور اہل کتاب (یعنی عیسائی) وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے بالوں کو پیشانی پر لڑکاتے تھے اور رسول اللہ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَهْلِ الْكِتَابِ فِيْمَا لَمْ صلى الله علیہ وسلم ان امور میں جن کے متعلق کوئی تھے۔ پھر اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے يُؤْمَرُ فِيْهِ بِشَيْءٍ ثُمَّ فَرَقَ النَّبِيُّ حکم نہ ہوتا، اہل کتاب کی موافقت پسند فرماتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ۔ اپنے سر کی مانگ بھی نکالی۔ اطرافه: ۳۵۵۸، ۵۹۱۷ ٣٩٤٥: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ۳۹۴۵: زیاد بن ایوب نے مجھے بتایا کہ ہشیم نے حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ابو بشر (بن ابی وحشیہ ) نے