صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 422 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 422

صحیح البخاری جلدی ۴۲۲ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار م وَقَالَ بِشْرُ بْنُ شُعَيْبٍ حَدَّثَنِي أَبِي اور بشر بن شعیب نے کہا کہ میرے باپ نے مجھے عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ (انہوں نے کہا:) الزُّبَيْرِ أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَدِيِّ بْنِ عروہ بن زبیر نے مجھ سے بیان کیا کہ عبید اللہ بن الخِيَارِ أَخْبَرَهُ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عدی بن خیار نے انہیں بتایا۔ کہتے تھے کہ عُثْمَانَ فَتَشَهَّدَ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ حضرت عثمان کے پاس میں گیا۔ انہوں نے کلمہ فَإِنَّ اللَّهَ بَعَثَ مُحَمَّدًا صَلَّى الله شہادت پڑھا۔ پھر کہا: دیکھو اللہ نے محمد : صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ وَكُنْتُ مِمَّنِ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا اور میں ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا اسْتَجَابَ لِلَّهِ وَلِرَسُوْلِهِ وَآمَنَ بِمَا ارشاد مانا اور میں اس دین پر ایمان لایا جس کے بُعِثَ بِهِ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھیجے گئے۔ پھر میں نے وَسَلَّمَ ثُمَّ هَاجَرْتُ هِجْرَتَيْنِ وَكُنْتُ صِهْرَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دو ہجرتیں کیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دامادی کی عزت پائی اور آپؐ کی بیعت کی۔ اللہ کی وَسَلَّمَ وَبَايَعْتُهُ فَوَاللَّهِ مَا عَصَيْتُهُ وَلَا قسم! میں نے آپ کی نافرمانی نہیں کی اور نہ غَشَشْتُهُ حَتَّى تَوَفَّاهُ اللهُ۔ ہی آپ سے کوئی خیانت کی۔ یہاں تک کہ آپ کو اللہ نے وفات دی۔ تَابَعَهُ إِسْحَاقُ الْكَلْبِيُّ حَدَّثَنِي شعیب کی طرح یہ حدیث اسحاق ( بن يحي ) کلبی الزُّهْرِيُّ مِثْلَهُ۔ اطرافه: ۳۶۹۶، ۳۸۷۲ نے بھی بیان کی۔ کہا کہ زہری نے مجھ سے اسی طرح بیان کیا۔ ۳۹۲۸: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۳۹۲۸: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ۔ کہ (عبد اللہ ) بن وہب نے مجھے بتایا۔ مالک نے ہم سے کہا: وَأَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ نیز یونس نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن