صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 421
صحیح البخاری جلدے ۴۲۱ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار كُلُّ امْرِئٍ مُصَبَّحَ فِي أَهْلِهِ ہر آدمی جب اپنے کنبے میں صبح کو اُٹھتا ہے سلامتی کی وَالْمَوْتُ أَدْنَى مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ دعائیں دی جاتی ہیں اور حالت یہ ہوتی ہے کہ موت اس کی جوتی کے تسمہ سے زیادہ قریب ہوتی ہے۔وَكَانَ بِلَالٌ إِذَا أَفْلَعَ عَنْهُ الْحُمَّى اور بلال جب ان سے بخار اتر جاتا تو وہ چلا کر يَرْفَعُ عَقِيْرَتَهُ وَيَقُولُ : روتے اور یہ شعر پڑھتے : أَلَا لَيْتَ شِعْرِي هَلْ أَبِيتَنَّ لَيْلَةً اے کاش کہ مجھے پتہ ہو آیا میں وادی مکہ میں ایک بِوَادٍ وَحَوْلِي إِذْخِرٌ وَجَلِيلُ رات پھر بھی گزاروں گا اور میرے آس پاس اذخر اور جلیل گھاس ہوں گے۔اور آیا کسی دن میں مجنہ وَهَلْ أَردَنْ يَوْمًا مِيَاهَ مِجَنَّةٍ کے پانیوں پر پہنچوں گا اور کیا شامہ اور طفیل پہاڑ وَهَلْ يَبْدُونْ لِي شَامَةٌ وَطَفِيْلُ مجھے دکھائی دیں گے۔قَالَتْ عَائِشَةُ فَجِئْتُ رَسُوْلَ اللهِ حضرت عائشہ کہتی تھیں: میں رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ علیہ وسلم کے پاس آئی اور ان کا یہ خیال آپ سے اللَّهُمَّ حَيِّبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ كَحْتِنَا بیان کیا۔آپ نے فرمایا: اے اللہ ! مدینہ بھی ہمیں ایسا ہی پیارا بنا جیسا کہ مکہ سے ہمیں محبت ہے مَكَّةَ أَوْ أَشَدَّ وَصَحِحْهَا وَبَارِكْ لَنَا بلکہ اس سے بڑھ کر ؛ اور اس کو صحت بخش جگہ بنا فِي صَاعِهَا وَمُدِّهَا وَانْقُلْ حُمَّاهَا اور ہمارے لئے اس کے صاع اور مد میں برکت دے اور اس کے بخار کو یہاں سے لے جاکر جحفہ فَاجْعَلْهَا بِالْجُحْفَةِ۔اطرافه : ۱۸۸۹، ۵۶۵۴، ۵۶۷۷، ۶۳۷۲ میں اسے ڈال دے۔۳۹۲۷ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۹۲۷: عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا۔مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ہشام نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا کہ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عُبَيْدَ زہری سے روایت ہے۔(انہوں نے کہا:) عروہ اللَّهِ بْنَ عَدِي أَخْبَرَهُ دَخَلْتُ عَلَى بن زبیر ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عبید اللہ بن عُثْمَانَ حَ۔عدی نے ان کو بتایا۔(کہا:) حضرت عثمان کے پاس میں گیا۔۔۔