صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 413 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 413

صحیح البخاری جلدی ۴۱۳ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار قَالَ نَعَمْ فَأَخَذَ شَاةً مِّنْ غَنَمِهِ کس کے ہو؟ اس نے کہا: فلاں کا۔ میں نے اس فَقُلْتُ لَهُ انْفُضِ الضَّرْعَ قَالَ فَحَلَبَ سے کہا: کیا تمہاری بکریوں میں کچھ دودھ ہے؟ كُتبَةً مِّنْ لَّبَنِ وَمَعِي إِدَاوَةٌ مِّنْ مَّاءٍ اس نے کہا: ہاں۔ پھر میں نے کہا: کیا تو ڈوہ سکتا عَلَيْهَا خِرْقَةٌ قَدْ رَوَّأَتُهَا لِرَسُوْلِ اللهِ ہے ؟ اس نے کہا: ہاں۔ پھر اس نے ایک بکری لی اور میں نے اسے کہا: تھنوں کو جھاڑ کر صاف صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَبَبْتُ عَلَى کرلے۔ حضرت ابوبکر کہتے تھے : اس نے ایک اللَّبَنِ حَتَّى بَرَدَ أَسْفَلُهُ ثُمَّ أَتَيْتُ پیالہ بھر دودھ دوہا اور میرے ساتھ پانی کی ایک بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چھا گل تھی جس پر ایک کپڑے کا ٹکڑا بندھا ہوا تھا۔ فَقُلْتُ اشْرَبْ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَشَرِبَ میں نے رسول اللہ صلی اللہ کیلئے وہ سنبھال کر رکھا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا۔ میں نے دود دودھ پر اتنا پانی ڈالا کہ نیچے تک ٹھنڈا حَتَّى رَضِيْتُ ثُمَّ ارْتَحَلْنَا وَالطَّلَبُ ہو گیا۔ پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اسے فِي إِثْرِنَا ۔ لے آیا اور میں نے کہا: یا رسول اللہ ! پئیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنا پیا کہ میں خوش ہو گیا۔ اس کے بعد ہم نے کوچ کیا اور ہمیں ڈھونڈنے والے ہمارے پیچھے لگے ہوئے تھے۔ اطرافه: ۲۴۳۹، ۳۶۱۵، ۳۶۵۲، ۳۹۰۸، ۵۶۰۷ ۳۹۱۸: قَالَ الْبَرَاءُ فَدَخَلْتُ مَعَ ۳۹۱۸ حضرت براء بن عازب) کہتے تھے: أَبِي بَكْرٍ عَلَى أَهْلِهِ فَإِذَا عَائِشَةُ میں حضرت ابو بکر کے ساتھ ان کے گھر والوں ابْنَتُهُ مُضْطَجِعَةٌ قَدْ أَصَابَتْهَا حُمَّى کے پاس اندر چلا گیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ان کی بیٹی فَرَأَيْتُ أَبَاهَا يُقَبِّلُ حَدَّهَا وَقَالَ حضرت عائشہ لیٹی ہوئی ہیں۔ انہیں بخار ہو گیا كَيْفَ أَنْتِ يَا بُنَيَّةُ۔ تھا۔ میں نے ان کے باپ کو دیکھا کہ انہوں نے ان کے رخسار پر بوسہ دیا اور پوچھا: میری بیٹی تم کیسی ہو ؟ ۳۹۱۹ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۳۹۱۹: سلیمان بن عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ کہ محمد بن حمیر نے ہمیں بتایا۔ ابراہیم بن ابی عبلہ