صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 410 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 410

صحیح البخاری جلدی ۴۱۰ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار شَيْئًا نُكَفِّتُهُ فِيْهِ إِلَّا نَمِرَةً كُنَّا إِذَا جنگ میں مارے گئے اور سوائے ان کے ایک غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ فَإِذَا کمبل کے اور ہم نے کچھ نہ پایا جس سے ہم انہیں غَطَّيْنَا رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسُهُ فَأَمَرَنَا کفتاتے۔ جب ہم اس سے ان کا سر ڈھاپتے تو رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ ان کے پاؤں باہر ہوتے اور جب پاؤں ڈھانپتے تو ان کا سر باہر ہوتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تُغَطِيَ رَأْسَهُ بِهَا وَنَجْعَلَ عَلَى رِجْلَيْهِ ۖ نے ہمیں فرمایا کہ اس سے ان کا سر ڈھانپ دیں مِنْ إِذْخِرٍ وَمِنَّا مَنْ أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ اور ان کے پاؤں پر اذخر گھاس ڈال دیں اور ہم فَهُوَ يَهْدِبُهَا۔ سے بعض وہ ہیں جن کا میوہ خوب پک گیا ہے اور وہ اس کو چن رہے ہیں۔ اطرافه: ۱۲۷۶ ، ۳۸۹۷ ، ۳۹۱۳، ۴۰۴۷، ۴۰۸۲، ۶۴۳۲، ۶۴۴۸ ٣٩١٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ ۳۹۱۵: يحي بن بشر نے ہمیں بتایا کہ روح (بن حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ عبادہ) نے ہم سے بیان کیا کہ عوف نے معاویہ بن مُّعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ قره سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ابو بردہ بن بْنُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ ابی موسی اشعری نے مجھ سے بیان کیا، کہا : حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے مجھ سے پوچھا: کیا تم جانتے ہو لِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ هَلْ تَدْرِي مَا میرے باپ نے تمہارے باپ سے کیا کہا ؟ ابو بردہ قَالَ أَبِي لِأَبِيكَ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ کہتے تھے: میں نے کہا: نہیں۔ حضرت عبداللہ بن فَإِنَّ أَبِي قَالَ لِأَبِيكَ يَا أَبَا مُوسَى عمر نے کہا: میرے باپ نے تمہارے باپ سے یہ هَلْ يَسُرُّكَ إِسْلَامُنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ کہا تھا: ابو موسی ! کیا تم خوش ہو گے اگر ہمارا وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِجْرَتُنَا مَعَهُ اسلام جو ہمیں رسول اللہ صلی علم کی معیت میں وَجِهَادُنَا مَعَهُ وَعَمَلُنَا كُلُّهُ مَعَهُ بَرَدَ نصیب ہوا برقرار رہے اور وہ ہجرت جو ہم نے لَنَا وَأَنَّ كُلَّ عَمَلٍ عَمِلْنَاهُ بَعْدَهُ آپؐ کے ساتھ کی اور وہ جہاد جو ہم نے آپ کی معیت میں کیا اور سارے کے سارے وہ عمل جو ہم نَجَوْنَا مِنْهُ كَفَافًا رَأْسًا بِرَأْسِ نے آپؐ کے ساتھ رہ کر کئے اور یہ کہ ہر ایک وہ فَقَالَ أَبِي لَا وَاللَّهِ قَدْ جَاهَدْنَا بَعْدَ عمل جو ہم نے آپؐ کے بعد کیا اگر ہم اس کے بدلہ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں برابر چھٹکارا پا جائیں نہ اس کا ہمیں ثواب ہو،