صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 408
صحیح البخاری جلدی ۴۰۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سردار ہیں اور ہمارے سردار کے بیٹے ہیں۔ ہم قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ قَالَ فَأَيُّ رَجُلٍ میں سب سے زیادہ عالم ہیں اور ہم میں سب فِيكُمْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ قَالُوْا ذَاكَ سے بڑے عالم کے بیٹے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر وہ مسلمان ہو جائیں؟ انہوں نے کہا: سَيِّدُنَا وَابْنُ سَيِّدِنَا وَأَعْلَمُنَا وَابْنُ حاشا للہ ! وہ کبھی مسلمان ہونے کے نہیں۔ آپؐ أَعْلَمِنَا قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ قَالُوْا نے فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر وہ مسلمان ہو جائیں ؟ حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ لِيُسْلِمَ قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ انہوں نے کہا: حاشا للہ ! وہ کبھی مسلمان ہونے إِنْ أَسْلَمَ قَالُوْا حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ کے نہیں۔ آپ نے پھر فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر وہ مسلمان ہو جائیں ؟ انہوں نے کہا: حاشا اللہ ! لِيُسْلِمَ قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ قَالُوْا وہ کبھی مسلمان ہونے کے نہیں۔ آپؐ نے فرمایا: حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ لِيُسْلِمَ قَالَ يَا ابن سلام ان کے پاس باہر آجائیں۔ وہ نکلے اور ابْنَ سَلَامِ اخْرُجْ عَلَيْهِمْ فَخَرَجَ فَقَالَ کہا: اے یہود کی جماعت! اللہ سے ڈرو۔ اسی اللہ يَا مَعْشَرَ الْيَهُودِ اتَّقُوا اللهَ فَوَاللهِ کی قسم ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ تم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنَّكُمْ لَتَعْلَمُونَ خوب جانتے ہو کہ یہ اللہ - یہ اللہ کے رسول ہیں ضرورت حقہ کے مطابق آئے ہیں۔ انہوں نے أَنَّهُ رَسُوْلُ اللَّهِ وَأَنَّهُ جَاءَ بِحَقِّ ہیں اور یہ کہا: تم جھوٹ کہتے ہو۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ فَقَالُوْا كَذَبْتَ فَأَخْرَجَهُمْ رَسُوْلُ اللَّهِ علیہ وسلم نے انہیں باہر لے جا کر روانہ کر دیا۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه : ۳۳۲۹، ۳۹۳۸، ۴۴۸۰ ۳۹۱۲ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۳۹۱۲: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ ہشام نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عمر نے مجھے بتایا۔ نافع أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ سے روایت ہے کہ نافع نے حضرت عبد اللہ بن يَعْنِي عَنِ ابْنُ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عمر سے، حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے حضرت عمر الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں