صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 356 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 356

صحیح البخاری جلدی ۳۵۶ سے ۳- كتاب مناقب الأنصار صد الله روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی علیم کو ہم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَيَرُدُّ عَلَيْنَا فَلَمَّا رَجَعْنَا مِنْ السلام علیکم کہتے جبکہ آپ نماز پڑھ رہے ہوتے آپ عِنْدِ النَّجَاشِيِّ سَلَّمْنَا عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ ہمیں جواب دیتے۔ جب ہم نجاشی سے لوٹے ہم عَلَيْنَا فَقُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّا كُنَّا نے آپ کو السلام علیکم کہا تو آپ نے ہمیں جواب نہ نُسَلِّمُ عَلَيْكَ فَتَرُدُّ عَلَيْنَا قَالَ إِنَّ فِي دیا۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم آپ کو السلام علیکم الصَّلَاةِ شُغْلًا فَقُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ كَيْفَ کہا کرتے تھے اور آپ ہمیں جواب دیا کرتے تھے تَصْنَعُ أَنْتَ قَالَ أَرُدُّ فِي نَفْسِي۔ آپ نے فرمایا: نماز میں مشغولیت ہوتی ہے۔ اعمش کہتے تھے:) میں نے ابراہیم (نخعی) سے اطرافه : ۱۱۹۹، ۱۲۱۶ پوچھا: آپ کس طرح کیا کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا: میں اپنے دل میں ہی جواب دے دیا کرتا ہوں۔ ٣٨٧٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۳۸۷۶: محمد بن علاء نے ہمیں بتایا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔ برید بن عبد اللہ نے ہمیں عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بتایا۔ انہوں نے ابو بردہ سے ، ابو بردہ نے حضرت مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَلَغَنَا مَخْرَجُ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ہم یمن میں تھے جبکہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِالْيَمَنِ فَرَكِبْنَا سَفِينَةً فَأَلْقَتْنَا سَفِينَتُنَا إِلَى النَّجَاشِيِّ بِالْحَبَشَةِ کی خبر پہنچی۔ ہم کشتی پر سی پر سوار ہوئے۔ ہما ہماری کشتی نے ہمیں حبشہ میں نجاشی کے پاس جا پھینکا۔ اری اتفاق سے ہم حضرت جعفر بن ابی طالب سے فَوَافَقْنَا جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَأَقَمْنَا ملے۔ ہم ان کے ساتھ ٹھہرے رہے۔ جب ہم مَعَهُ حَتَّى قَدِمْنَا فَوَافَقْنَا النَّبِيَّ صَلَّى (مدینہ) آئے تو ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ وقت لے جب آپ خیبر فتح کر چکے تھے۔ تو نبی فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے کشتی والو ! تمہاری لَكُمْ أَنْتُمْ يَا أَهْلَ السَّفِينَةِ هِجْرَتَانِ دو ہجرتیں ہیں۔ اطرافه: ۳۱۳۶، ۴۲۳۰، ۴۲۳۳