صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 326 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 326

صحیح البخاری جلدی ۳۴۶ ۳- كتاب مناقب الأنصار باب ۲۸ : مَبْعَثُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ آپ کا نام محمد ہے، عبد اللہ کے بیٹے تھے جو بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ قُصَيّ عبد المطلب کے بیٹے تھے۔ عبد المطلب ہاشم کے بْنِ كِلَابِ بْنِ مُرَّةَ بْنِ كَعَبِ بْنِ ٹے تھے۔ ہاشم عبد مناف کے ، عبد مناف قصی کے اور قصی کلاب کے بیٹے تھے۔ کلاب مرہ کے، ليِّ بْنِ غَالِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ مرہ کعب کے، کعب لوئی کے ، لوئی غالب کے، النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ غالب فہر کے، فہر مالک کے ، مالک نضر کے، نفر مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ کتان کے کنانہ خزیمہ کے، خزیمہ مدرکہ کے، بْنِ مَعَدِ بْنِ عَدْنَانَ۔ مدرکہ الیاس کے ، الیاس مصر کے، مصر نزار کے ، نزار معد کے ، معد عدنان کے بیٹے تھے۔ ٣٨٥١ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي ۳۸۵۱ : احمد بن ابی رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ نضر بن شمیل) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ ہشام بن حسان بصری) سے ، ہشام ہشام نے عکرمہ سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَنْهُمَا قَالَ أُنْزِلَ عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ صلی اللہ علیہ وسلم چالیس برس کے تھے اس وقت أَرْبَعِينَ فَمَكَثَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ آپؐ پر وحی کا نزول شروع ہوا۔ آپ تیرہ برس سَنَةً ثُمَّ أُمِرَ بِالْهِجْرَةِ فَهَاجَرَ إِلَى لمہ میں رہے۔ اس کے بعد پھر آپ کو ہجرت کا الْمَدِينَةِ فَمَكَثَ بِهَا عَشْرَ سِنِينَ ثُمَّ حکم ہوا۔ چنانچہ آپؐ نے مدینہ کی طرف ہجرت تُوُفِّيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کی اور وہاں دس برس رہے۔ پھر اس کے بعد آپ فوت ہوئے۔ آپ پر اللہ کی خاص رحمتیں اور سلامتی ہو۔ اطرافه: ۳۹۰۲، ۳۹۰۳، ۴۴۶۵، ۴۹۷۹