صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 316 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 316

صحیح البخاری جلدی قَالَ مَلْأَى مُتَتَابِعَةً۔ ۳۱۶ ۳- كتاب مناقب الأنصار الفاظ ہیں، ان کے معنی ہیں: پے در پے بھرے ہوئے گلاس۔ ٣٨٤٠: قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ :۳۸۴۰ عکرمہ نے کہا: اور حضرت ابن عباس سَمِعْتُ أَبِي يَقُوْلُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ نے یہ بھی کہا تھا: میں نے اپنے باپ کو زمانہ اسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا۔ جاہلیت میں کہتے ہوئے سنا: أَسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا۔ یعنی ہمیں بھرے ہوئے گلاس پلاؤ۔ ٣٨٤١: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۸۴۱ ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد الملک بن أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عمیر سے، عبدالملک نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَهَا شَاعِرٌ فرمایا: نہایت سچی بات جو کسی شاعر نے کہی ہے وہ كَلِمَةُ لَبِيْدٍ : لبید کا یہ مصرعہ ہے: أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ دیکھو اللہ کے سوا جو بھی چیز ہے وہ نا پائیدار ہے وَكَادَ أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ اور امیہ بن ابی صلت تقریباً مسلمان ہی تھا۔ اطرافه: ۶۱۴۷، ۶۴۸۹ ٣٨٤٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۳۸۴۲ : اسماعیل بن ابی اویس) نے ہم سے أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ بیان کیا کہ میرے بھائی (عبدالحمید) نے مجھے يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بتایا۔ انہوں نے سلیمان بن بلال سے، سلیمان نے يحي بن سعيد (انصاری) سے، بچی نے عبد الرحمن بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ بن قاسم سے، عبدالرحمن نے قاسم بن محمد سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت كَانَ لِأَبِي بَكْرٍ غُلَامٌ يُخْرِجُ لَهُ کی ۔ کہتی تھیں کہ حضرت ابو بکر کا ایک غلام تھا الْخَرَاجَ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَأْكُلُ مِنْ جو اپنی کمائی سے ان کو دیا کرتا تھا اور حضرت ابو بکر