صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 298
صحیح البخاری جلدی ۲۹۸ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار ۳۸۱۸ : حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ ۳۸۱۸ عمر بن محمد بن حسن نے مجھے بتایا کہ میرے بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا والد نے ہم سے بیان کیا کہ حفص بن غیاث ) حَفْصُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے ، ہشام نے بھی عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: میں غِرْتُ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَاءِ النَّبِيِّ في صلى الله عليه و مد علیہ وسلم کی ازواج میں سے کسی پر ؟ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا غِرْتُ عَلَى اتنا رشک نہ کرتی جتنا کہ خدیجہ پر۔ حالا حالانکہ میں خَدِيجَةَ وَمَا رَأَيْتُهَا وَلَكِنْ كَانَ النَّبِيُّ نے ان کو کبھی دیکھا نہیں۔ مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ ذِكْرَهَا ان کا بہت ذکر کیا کرتے تھے اور کبھی بکری جو وَرُبَّمَا ذَبَحَ الشَّاةَ ثُمَّ يُقَطِّعُهَا أَعْضَاءً ذبح کرتے تو آپ پھر اس کے چند حصوں میں ثُمَّ يَبْعَثُهَا فِي صَدَائِقِ خَدِيجَةَ فَرُبَّمَا ٹکڑے کرتے۔ پھر اس کو خدیجہ کی سہیلیوں کو قُلْتُ لَهُ كَأَنَّهُ لَمْ يَكُنْ فِي الدُّنْيَا بھیج دیتے۔ کبھی میں میں آپ سے یہ کہتی: جیسے دنیا امْرَأَةٌ إِلَّا خَدِيجَةُ فَيَقُولُ إِنَّهَا میں خدیجہ کے سوا کوئی اور در عورت ہی نہیں ہوئی۔ آپ فرماتے: وہ ایسی تھیں، وہ ایسی تھیں اور اس رم كَانَتْ وَكَانَتْ وَكَانَ لِي مِنْهَا وَلَدٌ۔ سے میری اولاد ہوئی۔ اطرافه : ۳۸۱۶ ، ۳۸۱۷، ۵۲۲۹، ۶۰۰۴، ۷۴۸۴ ۳۸۱۹ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۸۱۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچي (بن عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللهِ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ اسماعیل ( بن ابی خالد ) بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بَشَرَ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا علی علیہ سلام نے حضرت خدیجہ کو بشارت دی تھی ؟ الله نبی صلی علی ولم قَالَ نَعَمْ بِبَيْتٍ مِنْ قَصَبٍ لَا انہوں نے کہا: ہاں، خول دار موتیوں کے ایک گھر صَخَبَ فِيْهِ وَلَا نَصَبَ۔ طرفه: ۱۷۹۲ کی جس میں نہ شور و غل ہو گا اور نہ غم و تکلیف۔ ۳۸۲۰ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۸۲۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ