صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 288 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 288

صحیح البخاری جلدی ۲۸۸ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار أَرَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہم وَسَلَّمَ قَدْ فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيلَ لَهُ قَدْ سے افضل قرار دیا ہے۔ اس پر ان سے کہا گیا: فَضَّلَكُمْ عَلَى نَاسٍ كَثِيرٍ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو بھی تو اطرافه: ۳۷۸۹، ۳۷۹۰، ۶۰۵۳ بہت سے لوگوں پر فضیلت دی ہے۔ تشريح : مَنْقَبَةُ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةً رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: عنوانِ باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے جس قول کا حوالہ دیا گیا ہے یہ حدیث واقعہ افک میں آئندہ آئے گی۔ (دیکھئے کتاب المغازی باب ۱۳۴ روایت نمبر ۴۱۴۱ نیز کتاب التفسیر، سورة النور باب (۶) زیر باب حدیث کتاب مناقب الانصار باب سے میں بھی گذر چکی ہے۔ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے: سعد بن عبادہ بن دليم بن حارثہ بن ابی خزیمہ بن ثعلبہ بن طریف بن الخزرج بن ساعدہ۔ ان کی کنیت ابو ثابت تھی اور یہ قبیلہ خزرج کے سردار تھے۔ خلافت حضرت عمر کے دوران ۱۴ھ یا ۵ اھ میں فوت ہوئے جبکہ یہ شام کے ملک میں حوران مقام میں تھے۔ ( فتح الباری جزءے صفحہ ۱۶۰) بَاب ١٦ : مَنَاقِبُ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے اوصاف حمیدہ ۳۸۰۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۸۰۸: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن مرہ سے ، عمرو عَنْ مَّسْرُوْقٍ قَالَ ذُكِرَ عَبْدُ اللهِ بْنُ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے مسروق سے روایت مَسْعُودٍ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عبداللہ بن عمرو فَقَالَ ذَاكَ رَجُلٌ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُ بن عاص) کے پاس حضرت عبداللہ بن مسعود رحم کا ذکر کیا گیا۔ حضرت عبداللہ بن عمرو نے کہا: وہ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایسے شخص ہیں کہ مجھے ان سے ہمیشہ محبت رہی يَقُوْلُ خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِّنْ ہے۔ میں۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فَبَدَأَ بِهِ وَسَالِمٍ فرماتے تھے: چار شخصوں سے قرآن سیکھو: مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عبد اللہ بن مسعودؓ سے، پہلے ان کا نام لیا اور سالم وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ۔ سے جو ابو حذیفہ کے آزاد کردہ غلام تھے اور معاذ بن جبل اور اُبی بن کعب سے۔ اطرافه : ۳۷۵۸، ۳۷۶۰، ۳۸۰۶، ۴۹۹۹ رقم