صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 268 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 268

صحیح البخاری جلدی ۲۶۸ ۳- كتاب مناقب الأنصار ۳۷۸۸ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۷۸۸ آدم (بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن مرہ نے ہم أَبَا حَمْزَةَ رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ قَالَتِ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو حمزہ سے سنا جو ایک انصاری شخص تھے۔ (وہ کہتے تھے :) الْأَنْصَارُ إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ أَتْبَاعًا وَإِنَّا قَدِ اتَّبَعْنَاكَ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا انصار نے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے) کہا: ہر ایک قوم کے اہالی موالی ہوتے ہیں اور ہم چونکہ مِنَّا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کے پیرو ہیں۔ آپ اللہ سے دعا کریں کہ اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَتْبَاعَهُمْ مِنْهُمْ قَالَ ہمارے اہالی موالی بھی ہم میں سے ہی بنا دے۔ عَمْرُو فَذَكَرْتُهُ لِابْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ان کے قَدْ زَعَمَ ذَاكَ زَيْدٌ قَالَ شُعْبَةُ أَظُنُّهُ اہالی و موالی کو بھی انہی میں سے کر دے۔ عمرو زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ۔ نے کہا: میں نے یہ حدیث عبد الرحمن بن ابی لیلی سے بیان کی۔ انہوں نے کہا: حضرت زید یہی کہتے تھے۔ شعبہ نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ یہ طرفه: ۳۷۸۷۔ حضرت زید بن ارقم ہیں۔ تشریح: أتباع الأنصاري : اس باب کے تحت دور روایتیں ہیں۔ جن سے ظاہر ہے کہ انصار کی یہ خواہش تھی کہ ان کے جانشین ا شین اور حلفاء و موالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور آپؐ کے لئے قربانی و فدائیت میں انہی کا نمونہ بنیں۔ یہ امر بھی انصار کے قابل تعریف اوصاف میں سے ہے۔ بَاب : فَضْلُ دُوْرِ الْأَنْصَارِ انصار کے گھرانوں کی فضیلت ۳۷۸۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۷۸۹ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ (کہتے تھے:) شعبہ نے ہم سے بیان سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ کیا، کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔ وہ حضرت انس بن عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مالک سے ، حضرت انس حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ