صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 266 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 266

صحیح البخاری جلدی ۲۶۶ ۳- كتاب مناقب الأنصار بَابه : قَوْلُ النَّبِيِّ لِلْأَنْصَارِ أَنْتُمْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا کہ تمام لوگوں سے تم مجھے پیارے ہو ٣٧٨٥: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۳۷۸۵: ابو معمر نے ہمیں بتایا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ عبدالعزیز نے ہمیں بتایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَى النَّبِيُّ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں النِّسَاءَ وَالصَّبْيَانَ مُقْبِلِينَ قَالَ اور بچوں کو سامنے آتے ہوئے دیکھا۔ عبدالعزیز حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ مِنْ عُرُسِ فَقَامَ نے کہا: میرا خیال ہے کہ حضرت انس نے یہ بھی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُمْثِلاً کہا: کسی شادی سے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں فَقَالَ اللَّهُمَّ أَنْتُمْ مِنْ أَحَبِّ النَّاسِ دیکھ کر سیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا: بار خدا تم ان لوگوں میں سے ہو جو مجھے بہت پیارے إِلَيَّ قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ۔ طرفه: ۵۱۸۰ ہیں۔ آپ نے یہ تین بار فرمایا۔ ٣٧٨٦: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۷۸۶: يعقوب بن ابراہیم بن کثیر نے ہم سے بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ بہر بن اسد نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ ہم سے بیان کیا، کہا: ہشام بن زید نے مجھے بتایا، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ عَنْهُ قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ سے سنا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وسلم کے پاس انصار کی ایک عورت آئی اور اس کے ساتھ اس کا ایک بچہ تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا فَكَلَّمَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَالَّذِي علیہ وسلم نے اس سے باتیں کہیں اور فرمایا: اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ ہے تم تو لوگوں میں سے مجھے بہت پیارے ہو۔ مَرَّتَيْنِ۔ اطرافه: ۵۲۳۴، ۶۶۴۵ دو بار یہی فرمایا۔