صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 264 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 264

صحیح البخاری جلدی ۲۶۴ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار جَاءَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ (وہاں) تھوڑی ہی مدت رہے تھے کہ رسول اللہ وَعَلَيْهِ وَضَرٌ مِّنْ صُفْرَةٍ فَقَالَ لَهُ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور ان پر زردی رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے نشان تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: ہیں یہ کیا؟ انہوں نے کہا: میں نے مَهْيَمْ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مِّنَ ایک انصاری عورت سے شادی کی ہے۔ آپ نے الْأَنْصَارِ قَالَ مَا سُقْتَ فِيْهَا قَالَ پوچھا: تم نے اسے مہر کیا دیا؟ انہوں نے کہا: گٹھلی وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ نَوَاةً مِّنْ برابر سونا یا کہا: سونے کی ایک گٹھلی۔ آپ نے ذَهَبٍ فَقَالَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ فرمایا: ولیمہ کرو خواہ ایک بکری سے ہی۔ اطرافه : ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳، ۳۹۳۷، ۵۰۷۲، ۵۱۴۸، ۵۱۵۳، ۵۱۵۵، ۵۱۶۷، ۶۰۸۲، ۶۳۸۶ ۳۷۸۲ : حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۷۸۲: صلت بن محمد ابو ہمام نے ہم سے بیان أَبُو هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ الْمُغِيْرَةَ بْنَ کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے مغیرہ بن عبد الرحمن سے سنا کہ ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: انصار کہنے لگے: یہ عَنْهُ قَالَ قَالَتِ الْأَنْصَارُ اقْسِمْ بَيْنَنَا نخلستان ہم میں اور ان (مہاجرین) میں آپ تقسیم وَبَيْنَهُمُ النَّخْلَ قَالَ لَا قَالَ يَكْفُوْنَنَا کر دیں۔ آپؐ نے فرمایا: نہیں۔ انصار نے کہا: وہ الْمَثُوْنَةَ وَيُشْرِكُوْنَنَا فِي النَّمْرِ قَالُوا ہماری جگہ محنت کریں اور وہ ہمہ اور وہ ہمیں (کھجوروں کے ) سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا۔ اطرافه: ۲۳۲۵، ۲۷۱۹ پھلوں میں شریک کر لیں گے ۔ انہوں نے کہا: ہم نے منظور کیا اور ہم ایسا ہی کریں گے۔ تشريح : أَخَاءُ النَّبِيِّ لا بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ : زیر باب تین روایتیں ہیں جو عنوان باب کی عمدگی سے ترجمانی کرتی ہیں۔