صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 263
صحیح البخاری جلد ۴۶۳ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار جَاءَ يَوْمًا وَبِهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ فَقَالَ النَّبِيُّ ان کو بنی قینقاع کی منڈی کا پتہ دیا۔وہ تبھی لوٹے کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَهْيَمْ قَالَ ان کے پاس کھویا اور گھی بیچ رہا۔پھر وہ ہر صبح وہاں جاتے رہے۔اس کے بعد وہ ایک دن آئے اور ان تَزَوَّجْتُ قَالَ كَمْ سُقْتَ إِلَيْهَا قَالَ پر زردی کا نشان تھا۔نبی صی تعلیم نے فرمایا: یہ کیا؟ ذَهَبٍ شَكٍّ إِبْرَاهِيمُ۔نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ حضرت عبد الرحمن نے کہا: میں نے شادی کی ہے۔آپ نے فرمایا: بیوی کو کیا مہر دیا ہے؟ انہوں نے کہا: سونے کی گٹھلی یا کہا: گٹھلی برابر سونا۔ابراہیم نے اس کے متعلق شک کیا ( کہ کیا الفاظ کہے۔) طرفه: ۲۰۴۸ ۳۷۸۱ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ :۳۷۸۱ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا۔اسماعیل بن بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ جعفر نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے حمید سے، محمید اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ قَدِمَ عَلَيْنَا نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رَضِيَ انہوں نے کہا: حضرت عبد الرحمن بن عوف عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ وَآحَى النَّبِيُّ ہمارے پاس آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ انہیں اور حضرت سعد بن ربیعہ کو آپس میں بھائی سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ كَثِيرَ الْمَالِ بنایا اور یہ بہت مالدار تھے۔حضرت سعد نے کہا: فَقَالَ سَعْدٌ قَدْ عَلِمَتِ الْأَنْصَارُ أَنِّي انصار خوب جانتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے مِنْ أَكْثَرِهَا مَالًا سَأَقْسِمُ مَالِي بَيْنِي ہوں جو اُن میں بہت مالدار ہیں۔میں اپنے مال کو وَبَيْنَكَ شَطْرَيْنِ وَلِي امْرَأَتَانِ فَانْظُرْ اپنے اور تمہارے درمیان آدھوں آدھ تقسیم کروں أَعْجَبَهُمَا إِلَيْكَ فَأُطَلِقُهَا حَتَّى إِذَا گا اور میری دو بیویاں ہیں تم دیکھ لو جونسی ان میں تمہیں زیادہ پسند ہو، اسے میں طلاق دے دوں گا۔جب وہ اپنی عدت سے آزاد ہو جائے تو حَلَّتْ تَزَوَّجْتَهَا فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بَارَكَ اللهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ فَلَمْ يَرْجِعْ اس سے شادی کر لو۔حضرت عبد الرحمن نے کہا: يَوْمَئِذٍ حَتَّى أَفْضَلَ شَيْئًا مِّنْ سَمْنٍ الله تمہیں تمہاری بیویوں میں برکت دے۔اس وَأَقِطٍ فَلَمْ يَلْبَثْ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى دن وہ تبھی لوٹے جب کچھ گھی اور کھو یا بچا لائے۔