صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 252 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 252

صحیح البخاری جلدی ۲۵۲ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ عَنْ أَبِي کہتے ہیں کہ ہم سے عمرو (بن مرزوق) نے بیان مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کیا۔ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن مرہ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے ، عمرو نے مرہ سے، مرہ نے حضرت ابوموسیٰ وَسَلَّمَ كَمَلَ مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ وَلَمْ اشعری رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں ۔ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَرْيَمُ بِنْتُ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں سے بہت سے اور عورتوں سے کوئی کامل نہ ہوئی عِمْرَانَ وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ وَفَضْلُ نے مگر مریم عمران کی بیٹی اور آسیہ فرعون کی بیوی اور عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عائشہ کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ۔ اطرافه : ۳۴۱۱ ۳۴۳۳، ۵۴۱۸ ثرید کی فضیلت باقی تمام کھانوں پر ۔ ۳۷۷۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۷۷۰ : عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ کیا۔ انہوں نے کہا: محمد بن جعفر نے مجھے بتایا کہ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عبد الله بن عبد الرحمن سے روایت ہے کہ انہوں أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ عَنْهُ يَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ فَضْلُ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: عائشہ کی فضیلت باقی عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الشَّرِيدِ تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسی شرید کی فضیلت باقی عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ۔ اطرافه : ۵۴۱۹، ۵۴۲۸ تمام کھانوں پر۔ ۳۷۷۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۷۷۱ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ عبد الوہاب بن عبد المجید نے ہمیں بتایا۔ ابن عون حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ نے ہم سے کہا: انہوں نے قاسم بن محمد سے روایت مُحَمَّدٍ أَنَّ عَائِشَةَ اشْتَكَتْ فَجَاءَ کی کہ حضرت عائشہ بیمار ہوئیں تو حضرت ابن عباس ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِيْنَ ان کے پاس آئے اور کہا : اے ام المؤمنین !