صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 253 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 253

صحیح البخاری جلد ۲۵۳ -۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي ال تَقْدَمِيْنَ عَلَى فَرَطِ صِدْقٍ عَلَی آپ تو ایسی جگہ جائیں گی جہاں آپ کے بچے رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پیش رو موجود ہیں یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر وَعَلَى أَبِي بَكْر۔اطرافه: ۴۷۵۳، ۴۷۵۴ ۳۷۷۲ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۷۷۲ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے حکم سے روایت کرتے سَمِعْتُ أَبَا وَائِل قَالَ لَمَّا بَعَثَ ہوئے ہم سے بیان کیا کہ میں نے ابو وائل سے عَلِيٌّ عَمَّارًا وَالْحَسَنَ إِلَى الْكُوفَةِ سنا۔انہوں نے کہا: جب حضرت علی نے حضرت لِيَسْتَنْفِرَهُمْ خَطَبَ عَمَّارٌ فَقَالَ عمار اور حضرت حسن کو کوفہ کی طرف بھیجا تا لوگوں کو لڑائی کے لئے جمع کریں۔حضرت عمار لوگوں سے مخاطب ہوئے اور کہا: میں خوب جانتا ہوں کہ حضرت عائشہ آنحضرت صلی الہ علم کی زوجہ ہیں، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔مگر بات یہ الدُّنْيَا إِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّهَا زَوْجَتُهُ فِي وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّ اللَّهَ ابْتَلَاكُمْ لِتَتَّبِعُوهُ أَوْ إِيَّاهَا۔رَضِيَ ہے کہ اللہ نے تمہاری آزمائش کی ہے کہ حضرت علی کی پیروی کرو گے یا حضرت عائشہ کی۔۳۷۷۳ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۷۷۳ : عبيد بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاءَ قِلَادَةً فَهَلَكَتْ حضرت اسمائہ سے ایک بار مستعار لیا اور وہ گم ہو گیا فَأَرْسَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ وَسَلَّمَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي طَلَبِهَا میں سے کچھ لوگوں کو اس کی تلاش میں بھیجا اور فَأَدْرَكَتْهُمُ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا بِغَيْرِ انہیں نماز کا وقت آگیا تو بغیر وضو کے ہی انہوں وُضُوْءٍ فَلَمَّا أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى الله نے نماز پڑھ لی۔جب وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے