صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 245
صحیح البخاری جلدی ۲۴۵ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم بذریعہ عہد و پیمان کسی قبیلے یا شخص کو اپنا دوست بنایا ہوا تھا جسے مولی کہتے تھے۔ غلام کو آزادی دیتے وقت اس سے بھی عہد لیا جاتا تھا کہ بوقت خطرہ آزاد کرنے والے کا مددگار ہو گا۔ اس لئے ایسے غلام کو بھی مولیٰ کہتے تھے۔ حضرت سالم رضی اللہ عنہ اچھے قاریوں میں سے تھے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول روایت زیر باب میں مذکور ہے اور کتاب الأذان باب ۵۴ روایت نمبر ۶۹۲ میں گذر چکا ہے کہ یہ قبا میں اس وقت مہاجرین کو نماز پڑھایا کرتے تھے جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے۔ حضرت سالم رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک تھے اور یمامہ میں شہید ہوئے اور ان کے مولیٰ حضرت ابو حذیفہ نے بھی غزوہ یمامہ میں جام شہادت پیا۔ رضی اللہ عنہما ۔ ( فتح الباری جزءے صفحہ ۱۲۹) بَاب ۲۷ : مَنَاقِبُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اوصاف ٣٧٥٩: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۳۷۵۹ : حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ سلیمان سے روایت ہے۔ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ قَالَ سَمِعْتُ مَسْرُوقًا انہوں نے کہا: میں نے ابو وائل سے سنا۔ وہ کہتے قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو إِنَّ تھے: میں نے مسروق سے سنا۔ انہوں نے کہا: رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص) کہتے تھے کہ يَكُنْ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا، وَقَالَ إِنَّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو درشت زبان تھے اور نہ تکلف سے درشتی کا اظہار کرنے والے مِنْ أَحَبِّكُمْ إِلَيَّ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا۔ اطرافه: ۳۵۵۹، ۶۰۲۹، ۶۰۳۵ تھے۔ اور آپ نے فرمایا: تم میں سے وہ مجھے زیادہ پیارے ہیں جو اخلاق میں نہایت اچھے ہیں۔ محصولات ٣٧٦٠: وَقَالَ اسْتَقْرِئُوا الْقُرْآنَ مِنْ ۳۷۶۰ : اور آپ نے فرمایا: أَرْبَعَةٍ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ قرآن سیکھو۔ عبداللہ بن مسعودؓ اور سالم مولی ابی بن کعب اور مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ابو حذيفه وَمُعَاذِ بْنِ جَبَل۔ اطرافه: ۳۷۵۸، ۳۸۰۶، ۳۸۰۸، ۴۹۹۹ جبل سے۔ سے اور اور معاذ بن