صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 237 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 237

صحیح البخاری جلدی ۲۳۷ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي بَابِ: ذِكْرُ مُصْعَبِ بْنِ عُمَيْرٍ حضرت مصعب بن عمیر کا ذکر بَاب ۲۲ : مَنَاقِبُ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کے اوصاف قَالَ نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي نافع بن جبیر نے حضرت ابوہریرہ سے نقل کیا کہ هُرَيْرَةَ عَانَقَ النَّبِيُّ ظَ الْحَسَنَ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن کو گلے لگایا۔ ٣٧٤٦ : حَدَّثَنَا صَدَقَةٌ حَدَّثَنَا ۳۷۴۶ : صدقہ (بن بن فضل) نے ہے انے ہم سے بیان کیا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى عَنِ کہ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا کہ ابو موسیٰ نے حسن الْحَسَنِ سَمِعَ أَبَا بَكْرَةَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ (بصری) سے روایت کرتے ہوئے ہم سے بیان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ کیا ۔ انہوں نے حضرت ابوبکرہ سے سنا۔ (وہ کہتے وَالْحَسَنُ إِلَى جَنْبِهِ يَنْظُرُ إِلَى النَّاسِ تھے: میں نے نبی صلی اللہ تم سے منبر پر سنا اور حسن آپ کے پہلو میں تھے۔ کبھی آپ لوگوں کی طرف مَرَّةً وَإِلَيْهِ مَرَّةً وَيَقُوْلُ ابْنِي هَذَا سَيِّد دیکھتے کبھی حسن کی طرف آپ نے فرمایا: میرا یہ وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ بیٹا سردار ہو گا اور امید ہے کہ اللہ اس کی وجہ سے مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔ اطرافه: ۲۷۰۴، ۳۶۲۹، ۷۱۰۹ مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کرا دے گا۔ ٣٧٤٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۷۴۷ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر نے الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ ہمیں بتایا، کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ تھے: ابو عثمان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے رضی اللہ عنہما سے، حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت اسامہ بن زید ر اسامہ نے نبی صلی علیم سے روایت کی کہ آپ انہیں الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ اور حضرت حسن کو لیتے اور فرماتے: اے اللہ ! وَيَقُوْلُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا میں ان دونوں سے محبت رکھتا ہوں اس لئے تو بھی أَوْ كَمَا قَالَ۔ اطرافه: ۳۷۳۵، ۲۰۰۳ ان سے محبت رکھ یا کچھ اسی طرح فرماتے۔