صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 233 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 233

صحيح البخاری جلدی ۲۳۳ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم فَقُلْتُ إِنِّي دَعَوْتُ اللهَ أَنْ يُيَسَرَ لِي ہیں؟ لوگوں نے کہا: حضرت ابو دردار۔ میں نے جَلِيسًا صَالِحًا فَيَسَّرَكَ لِي قَالَ مِمَّنْ (ان سے) کہا: میں نے اللہ سے یہ دعا کی تھی کہ أَنْتَ قُلْتُ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ قَالَ میرے لئے کوئی نیک ہم نشین میسر کرے تو اس نے أَوَلَيْسَ عِنْدَكُمُ ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ صَاحِبُ میرے لئے آپ کو بھیج دیا۔ انہوں نے پوچھا: تم کن النَّعْلَيْنِ وَالْوِسَادِ وَالْمِطْهَرَةِ وَفِيْكُمُ لوگوں میں سے ہو ؟ میں نے کہا: اہل کوفہ سے۔ انہوں نے کہا: کیا تمہارے پاس ام عبد کے بیٹے الَّذِي أَجَارَهُ اللَّهُ مِنَ الشَّيْطَانِ يَعْنِي (حضرت عبد اللہ بن مسعود) نہیں ہیں جو آنحضرت عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صلی الم کے کفش (جوتے) اور تکیہ اور وضو کا برتن وَسَلَّمَ أَوَلَيْسَ فِيكُمْ صَاحِبُ سِرّ اپنے پاس رکھتے تھے؟ اور کیا تم میں وہ (حضرت عمار النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي لَا بَن یا سر نہیں ہیں جن کو اللہ نے شیطان سے پناہ يَعْلَمُ أَحَدٌ غَيْرُهُ ثُمَّ قَالَ كَيْفَ يَقْرَأُ الله دی؟ جیسا کہ نبی صلی العلیم نے اپنی زبان سے فرمایا۔ علی علیکم کا وہ راز دار نہیں ہے صد عَبْدُ اللَّهِ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى - فَقَرَأْتُ (اور کہا: کیا تم میں نبی صلی اللی کم کا عَلَيْهِ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا کہ جس راز کو اُن کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا۔ پھر تجلى ( الليل : وَالنَّ والنگر ٢-٣) حضرت ابو در دائو نے پوچھا: عبد اللہ بن مسعود) وَالْأُنْثَى قَالَ وَاللهِ لَقَدْ أَقْرَأَنِيْها سورۃ اللیل کس طرح پڑھتے ہیں؟ میں نے ان کے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سامنے یہ سورۃ یوں پڑھی: وَ الَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى۔ انہوں فِيْهِ إِلَى فِيَّ۔ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بخدا مجھے یہ سورۃ منہ در منہ اسی طرح پڑھائی۔ اطرافه: ۳۲۸۷، ۳۷۴۳، ۳۷۶۱، ۴۹۴۳، ۴۹۴۴، ۶۲۷۸ ٣٧٤٣: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۳۷۴۳ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُّغِيرَةَ عَنْ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ سے، إِبْرَاهِيمَ قَالَ ذَهَبَ عَلْقَمَةُ إِلَى مغیرہ نے ابراہیم (نخعی) سے روایت کی۔ انہوں الشَّامِ فَلَمَّا دَخَلَ الْمَسْجِدَ قَالَ نے کہا: علقمہ شام کی طرف گئے۔ جب مسجد میں