صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 217 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 217

صحیح البخاری جلدی ۲۱۷ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صلي وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ۔ ہوتا ہے اور میرا حواری زبیر بن عوام ہے۔ اطرافه : ۲۸۴۶، ۲۸۴۷، ۲۹۹۷، ۴۱۱۳، ۷۲۶۱ ۳۷۲۰ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۷۲۰ : احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن عروہ نے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ ہمیں خبر دی۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے كُنْتُ يَوْمَ الْأَحْزَابِ جُعِلْتُ أَنَا باپ نے حضرت عبد اللہ بن زبیر سے روایت کی۔ وَعُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ فِي النِّسَاءِ وہ کہتے تھے: جنگ احزاب کے دن مجھے اور عمر بن فَنَظَرْتُ فَإِذَا أَنَا بِالزُّبَيْرِ عَلَى فَرَسِهِ ابی سلمہ کو عورتوں میں مقرر کیا گیا۔ میں نے جو نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہوں کہ حضرت زبیر اپنے يَخْتَلِفُ إِلَى بَنِي قُرَيْظَةَ مَرَّتَيْنِ أَوْ - گھوڑے پر سوار ہیں۔ بنی قریظہ کی طرف دو دفعہ ثَلَاثًا فَلَمَّا رَجَعْتُ قُلْتُ يَا أَبَتِ یا تین دفعہ جاتے ہوئے دیکھا۔ جب میں لوٹ کر رَأَيْتُكَ تَخْتَلِفُ قَالَ أَوَهَلْ رَأَيْتَنِي يَا آیا۔ میں نے کہا: ابا میں نے آپ کو اِدھر اُدھر بُنَيَّ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ جاتے ہوئے دیکھا تھا۔ انہوں نے کہا: بیٹا! کیا تم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ يَأْتِ نے مجھے دیکھا تھا؟ میں نے کہا: ہاں۔ انہوں نے بَنِي قُرَيْظَةَ فَيَأْتِيْنِي بِخَبَرِهِمْ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: فَانْطَلَقْتُ فَلَمَّا رَجَعْتُ جَمَعَ لِي بنو قریظہ کے پاس کون جائے گا اور ان کی خبر لے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر میرے پاس آئے گا؟ یہ سن کر میں چلا گیا۔ أَبَوَيْهِ فَقَالَ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي۔ جب میں لوٹا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے اپنے ماں باپ دونوں کا اکٹھا نام لیا۔ یعنی فرمایا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں۔ ۳۷۲۱: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ ۳۷۲۱ : علی بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ ابن مبارک نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن عروہ نے عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا لِلزُّبَيْرِ کہ یرموک کی جنگ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے