صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 216 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 216

صحیح البخاری جلدی ۲۱۶ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال فَلَعَلَّهُمْ قَالُوا إِنَّهُ الزُّبَيْرَ قَالَ نَعَمْ خلیفہ مقرر کر دیں۔ حضرت عثمان نے کہا: کیا لوگوں قَالَ أَمَا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهُ نے یہ کہا ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ حضرت عثمان نے لَخَيْرُهُمْ مَا عَلِمْتُ وَإِنْ كَانَ پوچھا: وہ کون ہے جو خلیفہ ہو گا ؟ وہ خاموش خام رہا۔ لأَحَبَّهُمْ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت عثمان نے کہا: شاید وہ کہتے ہیں زبیر کو۔ اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نے کہا: ہاں۔ حضرت عثمان نے کہا: اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ جہاں تک مجھے علم ہے وہ ان میں سے یقیناً بہتر ہے اور طرفه: ۳۷۱۸ رسول اللہ صلی علیہم ل لی لی ایم کو بھی ان سب سے زیادہ پیارا را تھا۔ ۳۷۱۸ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۷۱۸ : عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُوْ أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ أَخْبَرَنِي ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام سے روایت ہے کہ أَبِي سَمِعْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ كُنْتُ میرے باپ نے مجھے خبر دی۔ (انہوں نے کہا:) عِنْدَ عُثْمَانَ أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ اسْتَخْلِفْ میں نے مروان بن حکم سے سنا۔ (وہ کہتے تھے :) قَالَ وَقِيلَ ذَاكَ قَالَ نَعَمُ الزُّبَيْرُ قَالَ میں حضرت عثمان کے پاس تھا کہ اتنے میں ایک أَمَا وَاللَّهِ إِنَّكُمْ لَتَعْلَمُونَ أَنَّهُ خَيْرُكُمْ شخص ان کے پاس آیا اور کہنے لگا: آپ کسی کو ثَلَاثًا۔ خلیفہ مقرر کر دیں۔ انہوں نے کہا: کیا یہ بات لوگوں نے کہی ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ زبیر کا تقرر چاہتے ہیں۔ حضرت عثمان نے تین بار کہا۔ طرفه: ۳۷۱۷۔ دیکھو تم جانتے ہی ہو کہ وہ تم میں سے بہتر ہیں۔ ۳۷۱۹ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۷۱۹ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ هُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عبد العزیز نے ہمیں بتایا، وہی جو ابو سلمہ کے بیٹے عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ ہیں۔ انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے الله رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت جابر سے روایت کی کہا لہ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِكُلِّ نَبِي حَوَارِيًّا کہا : نبی صلی اسلام نے فرمایا: ہر ایک نبی کا ایک حواری