صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 189
صحيح البخاری جلدی ۱۸۹ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ٣٦٩٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ ۳۶۹۷ : محمد بن حاتم بن بزیع نے مجھ سے بیان کیا بْنِ يَزِيعِ حَدَّثَنَا شَاذَانُ حَدَّثَنَا کہ شاذان نے ہمیں بتایا کہ عبد العزیز بن ابی سلمہ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُوْنُ ماجشون نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عبید اللہ سے ، عبید اللہ نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا فِي زَمَنِ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھے۔ کسی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَعْدِلُ کو بھی حضرت ابو ابوبکر کے برابر نہیں سمجھا کرتے بِأَبِي بَكْرٍ أَحَدًا ثُمَّ عُمَرَ ثُمَّ عُثْمَانَ تھے۔ پھر حضرت عمرؓ کے برابر پھر حضرت عثمان ثُمَّ نَتْرُكُ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کے برابر ۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نُفَاضِلُ بَيْنَهُمْ۔ چھوڑ دیتے تھے۔ ان میں سے کسی کو ایک دوسرے سے افضل نہیں سمجھتے تھے۔ تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ شاذان کی طرح عبد اللہ بن صالح نے بھی اس عَبْدِ الْعَزِيزِ۔ حدیث کو عبد العزیز سے روایت کیا۔ طرفه: ۳۶۵۵ ٣٦٩٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۶۹۸ : موسى بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا کہ عثمان نے ہم سے بیان کیا، هُوَ ابْنُ مَوْهَبِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وہی عثمان جو موہب کے بیٹے ہیں۔ انہوں نے کہا: منْ أَهْلِ مِصْرَ وَحَجَّ الْبَيْتَ فَرَأَى مصر والوں میں سے ایک شخص آیا اور اس نے بیت اللہ کا حج کیا اور کچھ لوگوں کو بیٹھے ہوئے دیکھا۔ قَوْمًا جُلُوسًا فَقَالَ مَنْ هَؤُلَاءِ الْقَوْمُ اس نے پوچھا: یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے کہا: یہ فَقَالُوا هَؤُلَاءِ قُرَيْشٍ قَالَ فَمَنِ ريش من الشَّيْخُ فِيهِمْ قَالُوْا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ شخص کون ہے؟ لوگوں نے کہا: حضرت عبد اللہ بن قَالَ يَا ابْنَ عُمَرَ إِنِّي سَائِلُكَ عَنْ عمرؓ ہیں۔ اس نے کہا: ابن عمر میں آپ سے ایک شَيْءٍ فَحَدِّثْنِي عَنْهُ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ بات کے متعلق پوچھتا ہوں۔ آپ مجھے بتلائیں: کیا عُثْمَانَ فَرَّ يَوْمَ أُحُدٍ قَالَ نَعَمْ فَقَالَ آپ کو علم ہے کہ حضرت عثمان اُحد کے دن بھاگ ہیں۔ اس نے ان سے پوچھا: ان میں یہ بوڑھا