صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 188
صحیح البخاری جلدی ۱۸۸ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال شَأْنِ الْوَلِيدِ قَالَ أَدْرَكْتَ رَسُوْلَ اللهِ حضرت عثمان نے کہا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللی سیم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ لَا وَلَكِنْ کا زمانہ پایا؟ میں نے کہا: نہیں۔ لیکن آپ کے علم خَلَصَ إِلَيَّ مِنْ عِلْمِهِ مَا يَخْلُصُ سے وہ باتیں مجھے پہنچی ہیں جو ایک کنواری عورت إِلَى الْعَذْرَاءِ فِي سِتْرِهَا قَالَ أَمَّا بَعْدُ کو بھی اس کے پردے میں پہنچتی ہیں ۔ حضرت عثمان نے فرمایا: اما بعد اللہ نے یقینا محمد صلی اللہ ہم کو فَإِنَّ اللَّهَ بَعَثَ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ سچائی کے ساتھ بھیجا اور میں بھی ان لوگوں میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ فَكُنْتُ مِمَّنِ سے ہوں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی اسْتَجَابَ لِلَّهِ وَلِرَسُوْلِهِ وَآمَنْتُ بِمَا دعوت قبول کی اور میں ان تمام باتوں پر ایمان لایا بُعِثَ بِهِ وَهَاجَرْتُ الْهِجْرَتَيْنِ كَمَا جن کے ساتھ آپ مبعوث کئے گئے اور میں نے قُلْتَ وَصَحِبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ دو ہجرتیں بھی کیں جیسا کہ تم نے کہا۔ اور میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَايَعْتُهُ فَوَاللَّهِ مَا عَصَيْتُهُ رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ رہا اور آپ کی بیعت وَلَا غَشَشْتُهُ حَتَّى تَوَفَّاهُ اللهُ ثُمَّ کی اور اللہ کی قسم ! میں نے آپ کی نافرمانی نہیں أَبُو بَكْرٍ مِثْلُهُ ثُمَّ عُمَرُ مِثْلُهُ ثُمَّ کی اور نہ آپؐ سے کوئی دعا کیا یہاں تک یہاں تک کہ اللہ اسْتُخْلِفْتُ أَفَلَيْسَ لِي مِنَ الْحَقِّ نے آپ کو وفات دی۔ پھر حضرت ابو بکڑ بھی مِثْلُ الَّذِي لَهُمْ قُلْتُ بَلَى قَالَ فَمَا میرے لئے ویسے ہی مطاع رہے اور حضرت عمر بھی ویسے مطاع رہے۔ پھر مجھے خلیفہ بنایا گیا تو کیا هَذِهِ الْأَحَادِيْثُ الَّتِي تَبْلُغُنِي عَنْكُمْ میرا بھی وہی حق نہیں جو ان کا ہے ؟ میں نے کہا: أَمَّا مَا ذَكَرْتَ مِنْ شَأْنِ الْوَلِيدِ کیوں نہیں۔ انہوں نے کہا: تو پھر یہ کیا با تیں ہیں فَسَتَأْخُذُ فِيْهِ بِالْحَقِّ إِنْ شَاءَ اللهُ جو تمہاری طرف سے مجھے پہنچتی رہتی ہیں ؟ اور ثُمَّ دَعَا عَلِيًّا فَأَمَرَهُ أَنْ يَجْلِدَ فَجَلَدَهُ یہ جو ولید کے معاملہ سے متعلق تم نے ذکر کیا ہے رقم ثَمَانِينَ۔ اطرافه ۳۸۷۲، ۳۹۲۷ تو ہم انشاء اللہ اس کو واجبی سزا دیں گے۔ پھر اس کے بعد انہوں نے حضرت علی کو بلایا اور ان سے فرمایا کہ اس کو کوڑے لگائیں اور انہوں نے اس کو اسی کوڑے لگائے۔