صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 176 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 176

صحیح البخاری جلد 129 -۲۲ کتاب فضائل أصحاب النبي الام ٣٦٨٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۶۸۳: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ قَالَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَن ابْنِ میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے صالح شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ أَنَّ سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی کہ مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ عبد الحميد بن عبد الرحمن) نے مجھے بتایا کہ محمد بن حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ سعد بن ابی وقاص) نے ان کو خبر دی کہ ان کے ح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ باپ نے کہا۔نیز ہم سے عبد العزیز بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن زَيْدٍ عَنْ مُّحَمَّدِ بْن سَعْدِ بْن أَبِي انہوں نے صالح سے ، صالح نے ابن شہاب سے، وَقَاصِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ بْنُ ابن شہاب نے عبد الرحمن بن زید سے ، عبد الرحمن نے محمد بن سعد بن ابی وقاص سے ، انہوں نے الْخَطَّابِ عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ نِسْوَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ اپنے باپ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : حضرت عمر بن خطاب نے رسول اللہ صلی لنی کیم کے پاس اندر يُكَلِّمْنَهُ وَيَسْتَكْثِرْنَهُ عَالِيَةٌ أَصْوَاتُهُنَّ آنے کی اجازت مانگی اور اس وقت آپ کے پاس عَلَى صَوْتِهِ فَلَمَّا اسْتَأْذَنَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قُمْنَ فَبَادَرْنَ الْحِجَابَ فَأَذِنَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ عُمَرُ وَرَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ قریش کی کچھ عورتیں بیٹھی ہوئی آپ سے باتیں کر رہی تھیں اور آپ سے زیادہ خرچ مانگ رہی تھیں۔ان کی آوازیں آپ کی آواز سے اونچی تھیں۔جب حضرت عمر بن خطاب نے اندر آنے کی اجازت مانگی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْحَكُ فَقَالَ أَضْحَكَ تو وہ اٹھ کر جلدی سے پر دے میں چلی گئیں اور اللهُ سِنَّكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ النَّبِيُّ رسول الله صل اہل علم نے ان کو آنے کی اجازت دی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَجِبْتُ مِنْ حضرت عمر آئے اور رسول اللہ صل ا نکی ہنس رہے هَؤُلَاءِ اللَّاتِي كُنَّ عِنْدِي فَلَمَّا سَمِعْنَ تھے۔حضرت عمرؓ نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ آپ کو صَوْتَكَ ابْتَدَرْنَ الْحِجَابَ قَالَ عُمَرُ ہمیشہ بنتار کے نبی صلی الم نے فرمایا: ان عورتوں