صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 174
صحیح البخاری جلد ۱۷۴ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي عمال رَضِيَ الْجَنَّةِ عُقَيْل عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے مجھ سے بیان سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کیا۔وہ کہتے تھے: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک بار ہم رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ آپ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي فِي نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ اسی اثناء میں میں نے اپنے آپ کو جنت میں دیکھا۔کیا دیکھتا ہوں فَقُلْتُ لِمَنْ هَذَا الْقَصْرُ قَالُوا لِعُمَرَ فَإِذَا امْرَأَةٌ تَتَوَضَّأُ إِلَى جَانِبِ قَصْرٍ ۚ کہ ایک عورت ہے جو محل کے ایک طرف وضو کر رہی ہے۔میں نے کہا : یہ محل کس کا ہے؟ فَذَكَرْتُ غَيْرَتَهُ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا فَبَكَى انہوں نے کہا: عمرؓ کا۔تو مجھے عمر کی غیرت یاد عُمَرُ وَقَالَ أَعَلَيْكَ أَغَارُ يَا رَسُوْلَ اللهِ۔آئی اور میں پیٹھ موڑ کر چلا آیا۔حضرت عمرؓ سن کر رو پڑے اور کہنے لگے : یا رسول اللہ ! کیا میں آپ پر غیرت کھاؤں گا۔اطرافه : ۳۲۴۲، ۷۰۲۵۰۷۰۲۳،۵۲۲۷ ٣٦٨١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ۳۶۸۱ : محمد بن صلت ابو جعفر کوفی نے ہم سے جَعْفَرِ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ بیان کیا کہ (عبد اللہ ) بن مبارک نے ہمیں بتایا۔عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِی انہوں نے یونس سے، یونس نے زہری سے حَمْرَةُ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ روایت کی۔انہوں نے کہا: حمزہ نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسی اثناء میں کہ میں نَائِمٌ شَرِبْتُ يَعْنِي اللَّبَنَ حَتَّى أَنْظُرَ سویا ہوا تھا ، میں نے پیا یعنی دودھ ، اتنا کہ میں إِلَى الرِّي يَجْرِي فِي ظُفْرِي أَوْ فِي طراوت کو اپنے ناخن یا فرمایا اپنے ناخنوں میں أَظْفَارِي ثُمَّ نَاوَلْتُ عُمَرَ قَالُوا فَمَا سرایت کرتے دیکھتا تھا۔پھر میں نے عمرؓ کو دیا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ الْعِلْمَ۔تو صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ ! آپ نے اس سے کیا مراد لی ہے۔آپ نے فرمایا: علم۔اطرافه ۷۰۰۷،۷۰۰۶۸۲، ۷۰۲۷، ۷۰۳۲