صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 173 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 173

صحیح البخاری جلد ۱۷۳ ۶۲ - کتاب فضائل أصحاب النبي روایت نمبر ۳۶۷۷ سے بھی اسی امر کی تائید ہوتی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ ایسے بے نفس انسان تھے کہ کسی وقت میں بھی انہوں نے اپنے آپ کو خلافت کا اہل نہیں سمجھا۔حتی کہ حضرت عمر کی وفات پر بھی دوسروں ہی سے متعلق سمجھتے تھے کہ وہ ان کے ہم پلہ ہیں۔ایسے پاکیزہ نفس سے متعلق بہت سی روایات تراشیدہ ہیں جن کی تردید مندرجہ روایات میں مقصود ہے۔باب ٦ مَنَاقِبُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَبِي حَفْصِ الْقُرَشِيِّ الْعَدَوِي له حضرت عمر بن خطاب ابو حفص قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کے اوصاف ٣٦٧٩ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَال ۳۶۷۹ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمَاجِشُوْنِ عبد العزیز بن ماجشون نے ہمیں بتایا۔(کہا: ) محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ بن منکدر نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ سے روایت کرتے ہوئے ہم سے بیان کیا۔انہوں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُنِي نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوا دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا أَنَا بِالرُّمَيْصَاءِ امْرَأَةِ ہوں۔کیا دیکھتا ہوں کہ رمیصاء ابو طلحہ کی بیوی وہاں ہے اور میں نے پاؤں کی آہٹ سنی۔میں نے کہا: یہ کون ؟ تو کہا: یہ بلال ہے۔اور میں نے أَبِي طَلْحَةَ وَسَمِعْتُ خَشَفَةٌ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا فَقَالَ هَذَا بِلَالٌ وَرَأَيْتُ قَصْرًا بِفِنَائِهِ جَارِيَةٌ فَقُلْتُ لِمَنْ لِمَنْ هَذَا فَقَالَ ایک محل دیکھا جس کے آنگن میں ایک لڑکی لِعُمَرَ فَأَرَدْتُ أَنْ أَدْخُلَهُ فَأَنْظُرَ إِلَيْهِ ہے۔میں نے پوچھا: یہ محل کس کا ہے ؟ کہا: عمر فَذَكَرْتُ غَيْرَتَكَ فَقَالَ عُمَرُ بِأَبِي کا۔میں نے اس محل میں داخل ہونا چاہا کہ اس کو وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعَلَيْكَ أَغَارُ۔دیکھوں تو تمہاری غیرت مجھے یاد آئی۔حضرت عمر نے کہا : یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپؐ پر اطرافه: ۵۲۲۶، ۷۰۲۴ قربان۔کیا میں آپ پر بھی غیرت کھاؤں گا۔٣٦٨٠: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي :۳۶۸۰ سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کہ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عقیل نے