صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 150 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 150

صحیح البخاری جلد ۱۵۰ ۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي ام الدُّنْيَا وَبَيْنَ مَا عِنْدَهُ فَاخْتَارَ ذَلِكَ کرے یا اس نعمت کو پسند کرے جو اللہ کے پاس الْعَبْدُ مَا عِنْدَ اللهِ قَالَ فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ ہے تو اس بندے نے وہ نعمت پسند کی جو اللہ کے فَعَجِبْنَا لِبُكَائِهِ أَنْ يُخْبِرَ رَسُوْلُ اللَّهِ پاس ہے۔(ابو سعید) کہتے تھے: یہ سن کر حضرت ابو بکر رو پڑے اور ہم نے ان کے رونے پر تعجب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَبْدِ خُيْرَ کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو ایک ایسے فَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بندے کا ذکر فرما رہے ہیں جس کو اختیار دیا گیا وَسَلَّمَ هُوَ الْمُخَيَّرَ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ اور حضرت ابو بکر سن کر رو پڑے۔) در حقیقت أَعْلَمَنَا فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله اس سے مراد رسول اللہ صلی العلیم ہی تھے جنہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَمَنَّ النَّاسِ عَلَيَّ اختیار دیا گیا اور حضرت ابو بکر ہم (صحابہ ) میں سے سب سے زیادہ (اس بات کا ) علم رکھنے والے فِي صُحْبَتِهِ وَمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ وَلَوْ تھے۔( اس لئے آپ رو پڑے۔) رسول اللہ كُنتُ مُتَّخِذَا خَلِيْلًا غَيْرَ رَبّي صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام لوگوں سے مجھ پر لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ وَلَكِنْ أُحُوَّةُ سب سے زیادہ احسان کرنے والے بلحاظ اپنی الْإِسْلَامِ وَمَوَدَّتُهُ لَا يَبْقَيَنَّ فِي محبت اور بلحاظ مال خرچ کرنے کے ابو بکر نہیں اور الْمَسْجِدِ بَابٌ إِلَّا سُدَّ إِلَّا بَابَ اگر میں نے کسی کو اپنے رب کے سوا جانی دوست بنانا ہوتا تو میں ابوبکر کو بناتا۔البتہ اسلام کی اخوت اور اس کی محبت ان سے ہے۔مسجد میں آنے کے لئے کسی کا دروازہ کھلا نہ رہے، سارے بند کر دیئے أَبِي بَكْرٍ۔اطرافه: ۴۶۶، ۳۹۰۴ جائیں مگر ابو بکر کا دروازہ کھلا رہے گا۔بَاب ٤ : فَضْلُ أَبِي بَكْرٍ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابو بکر کی فضیلت ٣٦٥٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۶۵۵ : عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی کیا کہ سلیمان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یحی بن بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نَّافِع عَنِ ابْنِ عُمَرَ سعید سے ، یحی نے نافع سے، نافع نے حضرت اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا نُخَيّرُ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے رَضِيَ