صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 141
صحیح البخاری جلد الما ۶۱ - كتاب المناقب قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ۔کے آنگن میں ڈیرہ ڈالتے ہیں تو پھر اُن لوگوں کی صبح بُری ہوتی ہے جن کو قبل از وقت خطرہ سے آگاہ کر دیا ہوتا ہے۔اطرافه : ۳۱ ،۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵ ۲۸۸۹ ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵، ۳۰۸۶ ۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۲ ،۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۳۳۶ -۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ٣٦٤٨: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۳۶۴۸ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الْفُدَيْكِ عَنِ بْنِ أَبِي (محمد بن اسماعیل) بن ابی فریک نے ہمیں بتایا۔الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے ابن ابی ذئب سے ، انہوں نے مقبری ذِئْبٍ عَنِ سے ، مقبری نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ روایت کی۔وہ کہتے تھے : میں نے کہا: یا رسول اللہ ! إِنِّي سَمِعْتُ مِنْكَ حَدِيثًا كَثِيرًا میں نے آپ سے بہت سی باتیں سنی ہیں مگر میں فَأَنْسَاهُ قَالَ ابْسُطْ رِدَاءَكَ فَبَسَطْتُ ان کو بھول جاتا ہوں؛ تو آپ نے فرمایا: اپنی چادر فَغَرَفَ بِيَدَيْهِ فِيْهِ ثُمَّ قَالَ ضُمَّهُ پھیلاؤ۔میں نے پھیلائی۔آپ نے اپنے ہاتھ سے ایک آپ بھر کر اس میں ڈالی۔پھر فرمایا: اس کو فَضَمَمْتُهُ فَمَا نَسِيْتُ حَدِيثًا بَعْدُ۔سمیٹ لو اور میں نے اس کو سمیٹ لیا۔پھر اس کے بعد میں کوئی بات نہ بھولا۔اطرافه : ۱۱۸، ۱۱۹، ۲۰۴۷، ۲۳۵۰، ۷۳۵۴ تشریح یہ باب بلا عنوان ہے اس کا تعلق بھی باب عَلَامَاتُ النُّبُوَّةِ فِي الْإِسْلَام ے ہے۔اس کے تحت دس روایتیں ہیں جن سے یہ سمجھانا مقصود ہے کہ فیوض نبوت سے صحابہ کر ائم • بھی بہرہ ور ہوئے اور قیامت تک یہ سلسلہ استفاضہ جاری رہے گا اور اس افاضہ نبوت محمدیہ کی نوعیت حسب حالات تزکیہ نفس و عرفان مختلف ہو گی جیسا کہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی نے وضاحت فرمائی ہے۔الہی تائید بھی اس افاضہ کی ایک شکل ہے جو امت محمدیہ کے ہمیشہ شامل حال رہے گی۔و علیٰ ہذا القیاس۔انفرادی خوارق جن کا ذکر بطور نمونہ مندرجہ بالا روایات میں وارد ہوا ہے، ان میں سے بعض پہلے گذر چکی ہیں۔مثلاً دیکھئے روایت (نمبر ۳۶۴۸) جو حضرت ابو ہریرہ سے منقول ہے کتاب العلم باب ۴۲ روایت نمبر ۱۱۹۔اور روایت نمبر ۳۶۴۳ تا ۳۶۴۶ کے لیے دیکھئے کتاب الجہاد باب ۴۳، ۴۴، ۴۵ روایات نمبر ۲۸۴۹ تا ۲۸۵۳۔سابقہ باب عَلَامَاتُ النُّبُوَّة في الاسلام کے تسلسل میں باب ہذا میں بطور نمونہ نبوت کی ان برکات